تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑی بَھر" کے متعقلہ نتائج

گاڑی بَھر

گاڑی کی لمبائی چوڑائی کے مطابق ، گاڑی کے مطابق کشادہ.

گاڑی بَھر راسْتَہ

۔گاڑی میں گھوڑا یا بیل جوتنا۲۔ کرایہ پر گاڑی چلانا۔

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

گاڑی بَھر اِحسان جَتانا

تھوڑے سلوک پر بہت احسان جتانا

گاڑی بَھرْ کا

(کنایۃً) خوب موٹا ، جسیم ، لحیم شحیم شخص جو پوری گاڑی میں سمائے.

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی

تھوڑا سا یا دور کا رشتہ بھی بہت سی یا قریبی ملاقات پر ترجیح رکھتا ہے

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

رائی بَھر ناتا ، گاڑی بَھر آشْنائی

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ

اچھی شئے تھوڑی سی بھی بہت سی بُری شئے سے اچھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑی بَھر کے معانیدیکھیے

گاڑی بَھر

gaa.Dii-bharगाड़ी-भर

وزن : 222

مادہ: گاڑی

گاڑی بَھر کے اردو معانی

صفت

  • گاڑی کی لمبائی چوڑائی کے مطابق ، گاڑی کے مطابق کشادہ.
  • گاڑی بھر کر ؛ (مجازاً) بہت زیادہ ، بہت سا ، بہت سی.

English meaning of gaa.Dii-bhar

Adjective

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑی بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑی بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words