تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْمَت کے معانیدیکھیے
رَحْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین و دُنیا میں ہر قسم کی بخشش اور سلامتی، درود و سلام، رحم، نرم دلی، مہربانی، کرم شفقت، عنایت، شاباش، آفرین، مرحبا، کلمۂ تحسین و آفرین
- مجازاً: بھلائی، فلاح، بہبود، خوشی یا خوشخبری، وغیرہ کا سبب یا پیش خیمہ وغیرہ، کنایۃً: بارش (کرنا، ہونا کے ساتھ)
شعر
پوچھے گا جو خدا تو یہ کہہ دیں گے حشر میں
ہاں ہاں گنہ کیا تری رحمت کے زور پر
تیری مسجد میں واعظ خاص ہیں اوقات رحمت کے
ہمارے مے کدے میں رات دن رحمت برستی ہے
تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں
تیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا
English meaning of rahmat
Noun, Feminine
- divine mercy, divine blessing kindness, pity, compassion, favour, blessing from on High, rain
رَحْمَت کے مترادفات
رَحْمَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَحْمَت)
رَحْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔