تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَحَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَحَم کے معانیدیکھیے
رَحَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کچے چاولوں کو دودھ میں گون٘دھ کر کھانڈ اور میوہ ڈال کر بنایا ہوا مرکب، جو عورتیں خوشی کی تقریب میں بناتی اور اس کے لڈو یا پیڑے بنا کر اللہ رحمان و رحیم کی نذر دلاتی یا اس کے نام پر مسجد کا طاق بھرتی ہیں
شعر
رحم کھاؤ مرے حال زبوں پر
قسم ہاں ہاں قسم تجھ کو خدا کی
تم کو نہ ایک پر بھی رحم آہ شب کو آیا
کیا کیا ہی آہ و نالے اپنے دہن سے نکلے
رحم اے گریۂ شب فرقت
خون چشم پر آب ہوتا ہے
English meaning of raham
Noun, Masculine
- a sort of sweet cake made of rice, etc. (an offering made by Mohammadan women on the night called ilahi rat)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَحَم)
رَحَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔