تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

زانُو

پہلو، گود

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جانُو

زانو، گھٹنا

جانوں

جانو

جانوں

جان

زانُو توڑْنا

ادب سے بیٹھنا

زانُو دَبانا

ٹوکنے اور روکنے کے لیے کسی کے زانُو کو دبانا ؛ اُٹھنے سے روکنا.

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو بَدَلْنا

بیٹھے ہوئے کھڑے زانو کو نیچا کرنا اور نچلے زانو کو کھڑا کرنا (خواہ تکان کے باعث یا اضطراب کے سبب یا پھر یُونہی)

زانُو دَبا کے

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

زانُو تولْنا

بیٹھے ہوئے کھڑے زانو کو نیچا کرنا اور نچلے زانو کو کھڑا کرنا (خواہ تکان کے باعث یا اضطراب کے سبب یا پھر یُونہی)، گھٹنا بدلنا

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

زانُوتوڑ کے بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو پِیٹْنا

گھٹنے پر مارنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو تَہ کَرْنا

زانُو کے بل بیٹھنا، با ادب بیٹھنا، مؤدب بیٹھنا

زانُو جَمانا

گھوڑے پر جم کر بیٹھنا یا پٹری جمانا

زانُو مَسَلنا

سواری میں گھوڑے کو دونوں طرف سے زانوؤں سے رگڑنا تاکہ تیز چلے

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو دار

(نباتیات، حیوانیات) گِرہ دار، جوڑ دار

زانُو پوش

وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو میں مَسَلْنا

سواری کرتے وقت گھوڑے کو دونوں طرف سے زانُؤوں سے رگڑنا تاکہ وہ تیز دوڑے

زانُو بَنْد

وہ تسمہ جس سے جراب کو گُھٹنے کے نیچے تک چڑھاکر باندھا جاتا ہے

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو کے تَلے دابْنا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

زانُو کے تَلے دَبانا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

زانُو تَہ کَرکے بَیٹْھنا

با ادب بیٹھنا

زانُو بَہ زانُو

زانُو سے زانُو ملا کر، گُھٹنے سے گُھٹنا جوڑے، مل کر

زانُو سے سَر اُٹھانا

فکر سے فراغت پانا

زانُو سے سَر اُٹْھنا

فکر سے فراغت ہونا، غورو فکر ختم ہونا

زانُو پَر سَر رَکْھنا

شرمندہ ہونا، متفکر ہونا

زانُو پَر سَر جُھکانا

(کنایۃً) فکر اور غور میں مبتلا ہونا

زانُو پَر سَر جُھکْنا

غورو فکر سے کام لینا، فکرو تامّل میں پڑنا

زانُو پَر سَر ہونا

فِکر مند ہونا

زانُو ٹیکْنا

express humility, be modest

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

زانُوی گِھسّا

(کشتی) ایک داؤں جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانگھیا پکڑ کر بائیں گھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں

زانُو شِکَسْتَہ

دو زانُو بیٹھنا (بیٹھنے کا ایک انداز).

زانُوئے اَدَب تَہ کَرنا

شادگردی اِختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زانُوئے اَدَب تَہہ کَرنا

مؤدب بیٹھنا

زانُوے تَلَمُّذ تَہ کَرْنا

شاگرد ہونا، شاگردی اختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زانُوؤں میں دَبانا

دونوں زانوؤں سے پکڑ کر بھینچنا

زانُوؤں پَر بِٹھانا

بچے یا معشوق ایسا کرتے ہیں

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زِینا

زِینہ (عموماً) قافیے کی ضرورت کے تحت مُستعمل)، سیڑھی

zone

حَلْقَہ

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

zinnia

آہار

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

جانُو سَندھ

گھٹنے کا جوڑا

ذُو نَوع

(وہ شے) جس کی دو یا زیادہ قسمیں ہوں ، دو قسم کا ، دو قسموں پر مشتمل ، متنوع .

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

زانُوا

گھوڑے کے گھٹنے کی بیماری جس میں سامنے کی ٹانگ کے گُھٹنے میں ہڈی نکل آتی ہے نیز خود وہ ہڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

Roman

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زانُو

پہلو، گود

جانَو

رک : جانَب .

جانو

گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو

جانُو

زانو، گھٹنا

جانوں

جانو

جانوں

جان

زانُو توڑْنا

ادب سے بیٹھنا

زانُو دَبانا

ٹوکنے اور روکنے کے لیے کسی کے زانُو کو دبانا ؛ اُٹھنے سے روکنا.

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو بَدَلْنا

بیٹھے ہوئے کھڑے زانو کو نیچا کرنا اور نچلے زانو کو کھڑا کرنا (خواہ تکان کے باعث یا اضطراب کے سبب یا پھر یُونہی)

زانُو دَبا کے

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

زانُو تولْنا

بیٹھے ہوئے کھڑے زانو کو نیچا کرنا اور نچلے زانو کو کھڑا کرنا (خواہ تکان کے باعث یا اضطراب کے سبب یا پھر یُونہی)، گھٹنا بدلنا

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

زانُوتوڑ کے بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو پِیٹْنا

گھٹنے پر مارنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو تَہ کَرْنا

زانُو کے بل بیٹھنا، با ادب بیٹھنا، مؤدب بیٹھنا

زانُو جَمانا

گھوڑے پر جم کر بیٹھنا یا پٹری جمانا

زانُو مَسَلنا

سواری میں گھوڑے کو دونوں طرف سے زانوؤں سے رگڑنا تاکہ تیز چلے

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو دار

(نباتیات، حیوانیات) گِرہ دار، جوڑ دار

زانُو پوش

وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو میں مَسَلْنا

سواری کرتے وقت گھوڑے کو دونوں طرف سے زانُؤوں سے رگڑنا تاکہ وہ تیز دوڑے

زانُو بَنْد

وہ تسمہ جس سے جراب کو گُھٹنے کے نیچے تک چڑھاکر باندھا جاتا ہے

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو کے تَلے دابْنا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

زانُو کے تَلے دَبانا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

زانُو تَہ کَرکے بَیٹْھنا

با ادب بیٹھنا

زانُو بَہ زانُو

زانُو سے زانُو ملا کر، گُھٹنے سے گُھٹنا جوڑے، مل کر

زانُو سے سَر اُٹھانا

فکر سے فراغت پانا

زانُو سے سَر اُٹْھنا

فکر سے فراغت ہونا، غورو فکر ختم ہونا

زانُو پَر سَر رَکْھنا

شرمندہ ہونا، متفکر ہونا

زانُو پَر سَر جُھکانا

(کنایۃً) فکر اور غور میں مبتلا ہونا

زانُو پَر سَر جُھکْنا

غورو فکر سے کام لینا، فکرو تامّل میں پڑنا

زانُو پَر سَر ہونا

فِکر مند ہونا

زانُو ٹیکْنا

express humility, be modest

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

زانُوی گِھسّا

(کشتی) ایک داؤں جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانگھیا پکڑ کر بائیں گھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں

زانُو شِکَسْتَہ

دو زانُو بیٹھنا (بیٹھنے کا ایک انداز).

زانُوئے اَدَب تَہ کَرنا

شادگردی اِختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زانُوئے اَدَب تَہہ کَرنا

مؤدب بیٹھنا

زانُوے تَلَمُّذ تَہ کَرْنا

شاگرد ہونا، شاگردی اختیار کرنا، حلقۂ درس میں بیٹھنا

زانُوؤں میں دَبانا

دونوں زانوؤں سے پکڑ کر بھینچنا

زانُوؤں پَر بِٹھانا

بچے یا معشوق ایسا کرتے ہیں

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زِینا

زِینہ (عموماً) قافیے کی ضرورت کے تحت مُستعمل)، سیڑھی

zone

حَلْقَہ

زانی

زِنا کار مرد، بدکار مرد، زِنا کرنے والا

zinnia

آہار

ظَنّی

خیالی ، وہمی ، قیاسی

جانُو سَندھ

گھٹنے کا جوڑا

ذُو نَوع

(وہ شے) جس کی دو یا زیادہ قسمیں ہوں ، دو قسم کا ، دو قسموں پر مشتمل ، متنوع .

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

زانُوا

گھوڑے کے گھٹنے کی بیماری جس میں سامنے کی ٹانگ کے گُھٹنے میں ہڈی نکل آتی ہے نیز خود وہ ہڈی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone