تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

tap

نرمی سے ضرب لگانا

ٹَپ

ٹپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل.

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تاپ

حرارت، بخار، گرمی، تپش

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

تَپی

تپسوی

تپتی

گرم، بخار، گرمی، غُصہ، حرارت، گرم مزاجی، تپش

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

tape

دَھجّی

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

tip

اَنی

ٹِپ

(گھڑ دوڑ) گھوڑے کی جیت کا ایک اشارہ، اول آنے والے گھوڑے کی لیے پیش گوئی.

tap root

زمین میں سیدھی اترنے والی مخروطی موصلی جڑ۔.

tap-dance

ایک رقص جو جوتوں میں دھات کے پترے لگا کر کیا جاتا ہے، جس سے کھٹا کے کی آواز ہو۔.

tap-dancing

دھمک رقاصی

تِیپ

دسته، فوج، بریگیڈ، رساله، پیاده پلٹن.

ٹَپ ٹَپ

بارش کی بون٘دیں کسی رقیق شے یا آن٘سووں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز

تَپ عِفْنی

عفونت کے سبب بخار ہونے کی کیفیت ، سوداوی بخار کی ایک قسم .

تَپ آنا

خائف ہونا ، ڈرنا .

تَپ آنا

۔۱۔ بُخار آنا۔ ۲۔(کنایۃً) خائف ہونا۔ ترساں ہونا۔ ڈرنا۔ ؎

تَپ توڑ

زید شکن ، عبادت و ریاضت سے ڈگمگا دینے والا .

تَپ کاہی

وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہو اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے

تَپ زَدَہ

جس کو جاڑے کا بخار آتا ہو

ٹَپ سے

جھٹ سے، یکایک، اچانک

تَپ جانا

بے چینی دور ہونا ، حدت زائل ہونا ، تپش دور ہونا ، بیماری ختم ہونا ، اضطراب مٹنا ،

ٹَپ جانا

کود جانا، پھان٘د جانا ، پار کرنا

تَپ خالا

(لفظاً) وہ چھالا جو بخار کی گرمی سے ہون٘ٹوں پر پڑ جاتا ہے

تَپ کرنا

to do penance

تَپ چَڑْھنا

لرزاں و ترساں ہونا، ڈر سے کانپنا، ڈرنا

ٹپ کھانا

زمین پر گرنا، ٹپا کھانا، زمین پر گر کر اچھلنا

tap water

بمبے کا پانی جو ٹونٹی میں سے نکلتا ہے۔.

تَپ تَپ ہونا

بہت زیادہ پریشان ہونا ؛ جھلسنا ، بھلسنا ، تپکنا .

تَپ دھارْنا

جوگی اور سنیاسی ہونا ، عبادت و ریاضت کے لئے چلّہ کشی وغیرہ کرنا .

تَپ اُچْھلی

رک : تپ خالا

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَپ بَن

وہ جن٘گل جو تپ جپ یعنی عبادت کے لئے مخصوص ہو .

تَپ جَپ

عبادت، ریاضت

تَپ اُترنا

بُخار زائل ہونا

تَپ ٹُوٹْنا

بخار کا زور گھٹنا

تَپ لوک

(بندو) آسمان پر جنت کا چھٹا درجہ یا طبقہ .

ٹَپ ٹَپ آنسُو پَڑْنا

آن٘سووں کا تار بندھنا، مسلسل آن٘سو بہنا.

تَپ اُتارنا

reduce the body temperature

ٹَپ ٹَپ گِرنا

(tears, etc.) flow or fall in drops, trickle, drip

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

ٹَپ ٹَپ آنسُو گِرنا پَڑْنا

آن٘سووں کا تار بندھنا، مسلسل آن٘سو بہنا.

تَپِ حار

گرمی کا بخار .

تَپِ گَرْم

ایک قسم کا بخار جس میں جوڑوں اور ہڈیوں میں سخت درد ہوتا ہے، اور جس میں بدن پر سرخ سرخ دھبّے پڑجاتے ہیں

تپ دروں

inner passion, the burning within

ٹَپ ٹَپ آنْسو گِرنا

۔آنسوؤں کی قطار بندھنا۔

ٹَپ ٹَپ آنسُو گِرنا

آن٘سووں کا تار بندھنا، مسلسل آن٘سو بہنا.

تَپ مو جانا

۔ہونٹوں پر تبخالوں کا نمایاں ہونا۔ (بخار کے جاتے رہنے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔)

تپ و لرزہ

cold fit, ague, a fit of shivering

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

tap

نرمی سے ضرب لگانا

ٹَپ

ٹپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل.

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تاپ

حرارت، بخار، گرمی، تپش

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

تَپی

تپسوی

تپتی

گرم، بخار، گرمی، غُصہ، حرارت، گرم مزاجی، تپش

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

tape

دَھجّی

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

tip

اَنی

ٹِپ

(گھڑ دوڑ) گھوڑے کی جیت کا ایک اشارہ، اول آنے والے گھوڑے کی لیے پیش گوئی.

tap root

زمین میں سیدھی اترنے والی مخروطی موصلی جڑ۔.

tap-dance

ایک رقص جو جوتوں میں دھات کے پترے لگا کر کیا جاتا ہے، جس سے کھٹا کے کی آواز ہو۔.

tap-dancing

دھمک رقاصی

تِیپ

دسته، فوج، بریگیڈ، رساله، پیاده پلٹن.

ٹَپ ٹَپ

بارش کی بون٘دیں کسی رقیق شے یا آن٘سووں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز

تَپ عِفْنی

عفونت کے سبب بخار ہونے کی کیفیت ، سوداوی بخار کی ایک قسم .

تَپ آنا

خائف ہونا ، ڈرنا .

تَپ آنا

۔۱۔ بُخار آنا۔ ۲۔(کنایۃً) خائف ہونا۔ ترساں ہونا۔ ڈرنا۔ ؎

تَپ توڑ

زید شکن ، عبادت و ریاضت سے ڈگمگا دینے والا .

تَپ کاہی

وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہو اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے

تَپ زَدَہ

جس کو جاڑے کا بخار آتا ہو

ٹَپ سے

جھٹ سے، یکایک، اچانک

تَپ جانا

بے چینی دور ہونا ، حدت زائل ہونا ، تپش دور ہونا ، بیماری ختم ہونا ، اضطراب مٹنا ،

ٹَپ جانا

کود جانا، پھان٘د جانا ، پار کرنا

تَپ خالا

(لفظاً) وہ چھالا جو بخار کی گرمی سے ہون٘ٹوں پر پڑ جاتا ہے

تَپ کرنا

to do penance

تَپ چَڑْھنا

لرزاں و ترساں ہونا، ڈر سے کانپنا، ڈرنا

ٹپ کھانا

زمین پر گرنا، ٹپا کھانا، زمین پر گر کر اچھلنا

tap water

بمبے کا پانی جو ٹونٹی میں سے نکلتا ہے۔.

تَپ تَپ ہونا

بہت زیادہ پریشان ہونا ؛ جھلسنا ، بھلسنا ، تپکنا .

تَپ دھارْنا

جوگی اور سنیاسی ہونا ، عبادت و ریاضت کے لئے چلّہ کشی وغیرہ کرنا .

تَپ اُچْھلی

رک : تپ خالا

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

تَپ بَن

وہ جن٘گل جو تپ جپ یعنی عبادت کے لئے مخصوص ہو .

تَپ جَپ

عبادت، ریاضت

تَپ اُترنا

بُخار زائل ہونا

تَپ ٹُوٹْنا

بخار کا زور گھٹنا

تَپ لوک

(بندو) آسمان پر جنت کا چھٹا درجہ یا طبقہ .

ٹَپ ٹَپ آنسُو پَڑْنا

آن٘سووں کا تار بندھنا، مسلسل آن٘سو بہنا.

تَپ اُتارنا

reduce the body temperature

ٹَپ ٹَپ گِرنا

(tears, etc.) flow or fall in drops, trickle, drip

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

ٹَپ ٹَپ آنسُو گِرنا پَڑْنا

آن٘سووں کا تار بندھنا، مسلسل آن٘سو بہنا.

تَپِ حار

گرمی کا بخار .

تَپِ گَرْم

ایک قسم کا بخار جس میں جوڑوں اور ہڈیوں میں سخت درد ہوتا ہے، اور جس میں بدن پر سرخ سرخ دھبّے پڑجاتے ہیں

تپ دروں

inner passion, the burning within

ٹَپ ٹَپ آنْسو گِرنا

۔آنسوؤں کی قطار بندھنا۔

ٹَپ ٹَپ آنسُو گِرنا

آن٘سووں کا تار بندھنا، مسلسل آن٘سو بہنا.

تَپ مو جانا

۔ہونٹوں پر تبخالوں کا نمایاں ہونا۔ (بخار کے جاتے رہنے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔)

تپ و لرزہ

cold fit, ague, a fit of shivering

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone