تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اِنکارکَرنا

refuse, disown, disavow, reject

اِنکارِ دَعویٰ

denial of claim

اِنْکاری

انکار کرنے والا، مکر جانے والا

اِنْکارِ اِقْراری

ایسی ’’ نہیں ‘‘ جس میں ’’ہاں‘‘ کا پہلو بھی نکلتا ہو۔

inker

روشنائی ریز

آن کَر

آکر .آکے ، آنے کے بعد .

اُنکَر

اینٹ کا روڑا

اَنْکُر

وہ پتّے جو پہلے بیج سے پھوٹیں، شگوفہ، شاخ، پھوٹ، پتی، انکاری، کریہہ، نازیبا، ناپسندیدہ

اَن٘کور

اَنکُر

آئِینَہ کار

(لفظاً) آئینے ہونے والا، (مراداً) آئینے بنانے یا ڈھالنے والا ؛ آئینوں سے سجانے والا ، چمکانے والا.

آنک کار

آن٘کنْے والا، تخمینہ لگانے والا

اَنْک کار

جانچ پڑتال کرنے والا شخص، وہ شخص جو کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کے مابین اصول قائم کرانے، اور انصاف پر مبنی فیصلہ لینے کے لئے متعین کیا جائے، امپائر، نمبر دینے والا

اِنعِْقاد

(کسی جلسے یا محفل وغیرہ کا) منعقد کیا جانا، برپا ہونا، منعقد ہونا

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

صَرِیح اِنْکار کَرنا

clearly refuse or deny, refuse point-blank

رِشْتَہ سے اِنْکار

snub proposal

صاف اِنْکار کَرْنا

کسی بات کا قطعی طورپر نفی میں جواب دینا ، بالکل مکر جانا ، بالکل نہ ماننا.

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

سَرِ اِنکار

inclination to deny

حَرْف اِنْکار

(قواعد) وہ لفظ جو کسی بات سے انکار کے لیے بولا جائے

سَہْلِ اِنْکار

کاہل ، سُست ، حیلہ جو .

نا قابِلِ اِنکار

جس سے انکار ممکن نہ ہو، جس کو جھٹلایا نہ جا سکے

اَنْکڑا

= अँकटा

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَنکَڑْنا

اکڑنا

اِنْقِراض

انقطاع، (مدت کا) اختتام، (سلسلے کا) منقطع ہونا

اَنْکَرُ الْاَصْوات

آوازوں میں سب سے کریہہ

اَن کے دَھن پر چور راجا

دوسروں کا مال لے کر چور امیر ہو جاتا ہے

enquire

تَجَسُّس

inquire

پُوچْھنا

enquiry

پُوچھ گَچھ

inquiry

باز پُرْس

اَنْکَورا

(منھیاری) بھٹی سے پگھلا ہوا کاچ نکالنے کا آہنی آنکڑا

اَنکورْنا

اکورنا، بھوننا، بھون کر خشکی یا کرارا پن پیدا کرنا، آگ پر قدرے خشک کر لینا

اَنکَوری

(کاشتکاری) ہل کا پھار والا حصہ (انگ یا آنگ کا دہقانی تلفظ)

einkorn

ایک قسم کا گیہوںTriticum monococcum.

اَنْکُرا

(نباتیات) وہ پتا جو سوئی برآمد ہونے کے بعد پہلے پھوٹے، (بیج سے پھوٹی ہوئی) شاخ ، پتی ، شگوفہ کو پل ، اکوا ۔

ankerite

اينکرائيٹ

اَنکْری

کنکری

inquirer

جُویا

enquirer

طالِب

inquorate

کورم یا مطلوبہ تعداد ارکان سے کمتر ہونے کی صورتِ حال ، بلا کورم ۔.

inquiring

جویاں

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اَنا کا رَن

بے وجہ ، بے موقع ، بلا سبب ، بے موجب

اَن کَرا

نہ کی ہوئی بات ، نہ کیا ہوا کام .

اَنْکُرِت یَووَنا

وہ لڑکی جو دوشیزگی کی دہلیز پر ہو، دوشیزہ

آن کَر پِھرنا

آنا، کچھ دیر کے لئے آجانا، پھیرا لگانا

آن کُودْنا

کود کر آجانا ، (طنزیہ) آجانا .

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

آئِینَۂ کِرْدار

آئینے کی طرح صاف و شفاف

اَنا کِرانْتا

مکو، عنب الثعلب

آنک دار

حصہ دار ، شریک ، ساجھی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اِنکارکَرنا

refuse, disown, disavow, reject

اِنکارِ دَعویٰ

denial of claim

اِنْکاری

انکار کرنے والا، مکر جانے والا

اِنْکارِ اِقْراری

ایسی ’’ نہیں ‘‘ جس میں ’’ہاں‘‘ کا پہلو بھی نکلتا ہو۔

inker

روشنائی ریز

آن کَر

آکر .آکے ، آنے کے بعد .

اُنکَر

اینٹ کا روڑا

اَنْکُر

وہ پتّے جو پہلے بیج سے پھوٹیں، شگوفہ، شاخ، پھوٹ، پتی، انکاری، کریہہ، نازیبا، ناپسندیدہ

اَن٘کور

اَنکُر

آئِینَہ کار

(لفظاً) آئینے ہونے والا، (مراداً) آئینے بنانے یا ڈھالنے والا ؛ آئینوں سے سجانے والا ، چمکانے والا.

آنک کار

آن٘کنْے والا، تخمینہ لگانے والا

اَنْک کار

جانچ پڑتال کرنے والا شخص، وہ شخص جو کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کے مابین اصول قائم کرانے، اور انصاف پر مبنی فیصلہ لینے کے لئے متعین کیا جائے، امپائر، نمبر دینے والا

اِنعِْقاد

(کسی جلسے یا محفل وغیرہ کا) منعقد کیا جانا، برپا ہونا، منعقد ہونا

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

صَرِیح اِنْکار کَرنا

clearly refuse or deny, refuse point-blank

رِشْتَہ سے اِنْکار

snub proposal

صاف اِنْکار کَرْنا

کسی بات کا قطعی طورپر نفی میں جواب دینا ، بالکل مکر جانا ، بالکل نہ ماننا.

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

سَرِ اِنکار

inclination to deny

حَرْف اِنْکار

(قواعد) وہ لفظ جو کسی بات سے انکار کے لیے بولا جائے

سَہْلِ اِنْکار

کاہل ، سُست ، حیلہ جو .

نا قابِلِ اِنکار

جس سے انکار ممکن نہ ہو، جس کو جھٹلایا نہ جا سکے

اَنْکڑا

= अँकटा

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَنکَڑْنا

اکڑنا

اِنْقِراض

انقطاع، (مدت کا) اختتام، (سلسلے کا) منقطع ہونا

اَنْکَرُ الْاَصْوات

آوازوں میں سب سے کریہہ

اَن کے دَھن پر چور راجا

دوسروں کا مال لے کر چور امیر ہو جاتا ہے

enquire

تَجَسُّس

inquire

پُوچْھنا

enquiry

پُوچھ گَچھ

inquiry

باز پُرْس

اَنْکَورا

(منھیاری) بھٹی سے پگھلا ہوا کاچ نکالنے کا آہنی آنکڑا

اَنکورْنا

اکورنا، بھوننا، بھون کر خشکی یا کرارا پن پیدا کرنا، آگ پر قدرے خشک کر لینا

اَنکَوری

(کاشتکاری) ہل کا پھار والا حصہ (انگ یا آنگ کا دہقانی تلفظ)

einkorn

ایک قسم کا گیہوںTriticum monococcum.

اَنْکُرا

(نباتیات) وہ پتا جو سوئی برآمد ہونے کے بعد پہلے پھوٹے، (بیج سے پھوٹی ہوئی) شاخ ، پتی ، شگوفہ کو پل ، اکوا ۔

ankerite

اينکرائيٹ

اَنکْری

کنکری

inquirer

جُویا

enquirer

طالِب

inquorate

کورم یا مطلوبہ تعداد ارکان سے کمتر ہونے کی صورتِ حال ، بلا کورم ۔.

inquiring

جویاں

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اَنا کا رَن

بے وجہ ، بے موقع ، بلا سبب ، بے موجب

اَن کَرا

نہ کی ہوئی بات ، نہ کیا ہوا کام .

اَنْکُرِت یَووَنا

وہ لڑکی جو دوشیزگی کی دہلیز پر ہو، دوشیزہ

آن کَر پِھرنا

آنا، کچھ دیر کے لئے آجانا، پھیرا لگانا

آن کُودْنا

کود کر آجانا ، (طنزیہ) آجانا .

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

آئِینَۂ کِرْدار

آئینے کی طرح صاف و شفاف

اَنا کِرانْتا

مکو، عنب الثعلب

آنک دار

حصہ دار ، شریک ، ساجھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone