تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

بارد

ٹھنڈا، سرد، خنک

بارِ دو عالَم

burden of the two worlds

بارِ دوش

وبال جان ، ناگوار ، اجیرن.

بارُوْد

gunpowder, firecrackers

بَرَڈ

بھڑ، تتیّا

بارْدان

تھیلا ، خورجی ؛ استعارۃً.

burd

دوشِیزَہ

بَرَد

اولا، ژالہ، غراب، سَنگچہ، یخالہ

bored

اُچاٹ

bread

چَپاتی

broad

عَرِیض

breed

نَسل

braid

چوٹی

board

گَتّا

bard

کَلاوَنْت

buried

مدفون

brood

جانور (خصوصاً پرندے) کے بچے، جو ایک جھول میں پیدا ہوں-.

bird

چِڑْیا

beard

کھلم کھلا مخالفت کرنا

brad

پَتلی

بِرَد

شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

بَرِید

خط کی آمدورفت کا نظام یا محکمہ، ڈاک

berried

بیر

بَرّاد

ठंडा करनेवाला, चायदानी।

بُرِید

کاٹنے یا قطع کرنے کا عمل (اکثر قطع کے ساتھ مستعمل)

بارہَ دَری

کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو

بارِ دِگَر

آئندہ

نَبض بارِد

سرد نبض ، وہ نبض جس کا مقام چھونے سے ٹھنڈا لگے جو حرارت کی کمی کی دلیل ہے

بَڑی عِید

a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

تَکَلُّفِ بارِد

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

بارُود اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا

بارُود پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

bird of passage

موسمی پَرِندَہ

بَرْدَہ فَروش

انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والا، غلام یا کنیزیں بیچنے والا، غلام فروش

board of trade

ایوانِ تجارت

board of trade unit

برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے

بَرْدَہ فَروشی

غلاموں کی خرید و فروخت کرنا، انسانوں کی خرید و فروخت کرنا

بارُود بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

بُرْد دینا

ہارنا، دانْو پر لگا کر کھو دینا

بَرْد اَطْراف

(لفظاً) چاروں طرف کے حصے سرد ہوجانے کا عمل

بَرْدَعی

اونْٹ جس پر پالان کسا ہوا ہو

بَرْدُ الْعَجُوز

موسم سرما کے آخری سات دن کی سردی جو نہایت شدید ہوتی ہے، آخر فروری کے چار اور ابتداے مارچ کے تین دن کی سردی (المنجد) .

بارُود مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

bird's eye

ہَوائی نَظارَہ

بُرِیدَہ گوش

जिसके कान कटे हों, कनकटा

bird's nest

گھونْسْلا

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بُرِیدَہ شاخ

جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں

broad bean

سیم

bird trap

پَھٹْکی

broad church

کَليسائے اِنگلَستان کا ايک حِصَہ

buried treasure

دَفِینَہ

بارُود میں آگ لَگانا

instigate, provoke

بُرْد آنا

ناکامی ہونا، کام روڑا اٹکنا.

بُرْد لینا

ہار مان لینا، مات قبول کر لینا.

bird-catcher

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

Roman

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بارد

ٹھنڈا، سرد، خنک

بارِ دو عالَم

burden of the two worlds

بارِ دوش

وبال جان ، ناگوار ، اجیرن.

بارُوْد

gunpowder, firecrackers

بَرَڈ

بھڑ، تتیّا

بارْدان

تھیلا ، خورجی ؛ استعارۃً.

burd

دوشِیزَہ

بَرَد

اولا، ژالہ، غراب، سَنگچہ، یخالہ

bored

اُچاٹ

bread

چَپاتی

broad

عَرِیض

breed

نَسل

braid

چوٹی

board

گَتّا

bard

کَلاوَنْت

buried

مدفون

brood

جانور (خصوصاً پرندے) کے بچے، جو ایک جھول میں پیدا ہوں-.

bird

چِڑْیا

beard

کھلم کھلا مخالفت کرنا

brad

پَتلی

بِرَد

شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

بَرِید

خط کی آمدورفت کا نظام یا محکمہ، ڈاک

berried

بیر

بَرّاد

ठंडा करनेवाला, चायदानी।

بُرِید

کاٹنے یا قطع کرنے کا عمل (اکثر قطع کے ساتھ مستعمل)

بارہَ دَری

کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو

بارِ دِگَر

آئندہ

نَبض بارِد

سرد نبض ، وہ نبض جس کا مقام چھونے سے ٹھنڈا لگے جو حرارت کی کمی کی دلیل ہے

بَڑی عِید

a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

تَکَلُّفِ بارِد

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

بارُود اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا

بارُود پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

bird of passage

موسمی پَرِندَہ

بَرْدَہ فَروش

انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والا، غلام یا کنیزیں بیچنے والا، غلام فروش

board of trade

ایوانِ تجارت

board of trade unit

برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے

بَرْدَہ فَروشی

غلاموں کی خرید و فروخت کرنا، انسانوں کی خرید و فروخت کرنا

بارُود بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

بُرْد دینا

ہارنا، دانْو پر لگا کر کھو دینا

بَرْد اَطْراف

(لفظاً) چاروں طرف کے حصے سرد ہوجانے کا عمل

بَرْدَعی

اونْٹ جس پر پالان کسا ہوا ہو

بَرْدُ الْعَجُوز

موسم سرما کے آخری سات دن کی سردی جو نہایت شدید ہوتی ہے، آخر فروری کے چار اور ابتداے مارچ کے تین دن کی سردی (المنجد) .

بارُود مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

bird's eye

ہَوائی نَظارَہ

بُرِیدَہ گوش

जिसके कान कटे हों, कनकटा

bird's nest

گھونْسْلا

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بُرِیدَہ شاخ

جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں

broad bean

سیم

bird trap

پَھٹْکی

broad church

کَليسائے اِنگلَستان کا ايک حِصَہ

buried treasure

دَفِینَہ

بارُود میں آگ لَگانا

instigate, provoke

بُرْد آنا

ناکامی ہونا، کام روڑا اٹکنا.

بُرْد لینا

ہار مان لینا، مات قبول کر لینا.

bird-catcher

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone