تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bird" کے متعقلہ نتائج
bird کے لیے اردو الفاظ
bird کے اردو معانی
اسم
- پرندہ
- طائر
- مرغ
- چڑیا
- پنچھی
- پکھیرو
- گرم خون والے پرندوں کا گروہ جن کا جسم پروں سے ڈھکا رہتا ہے اور اگلے اعضا کی ساخت اس طرح کی ہوتی ہے کہ پروں کا کام دیں جن سے بہت سے پرندے ہوا میں پرواز کرتے ہیں
- شکاریوں کے لیے شکار کیے جانے والے پرندوں جیسے تیتر، کبوتر، بٹیر وغیرہ میں سے کوئی
- جنگلی کبوتر
- (برطانوی، عوامی) جوان لڑکی
فعل لازم
- پرندوں کا دھیان رکھنا
- پکڑنا یا شکار کرنا
bird के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- परिंदा
- ताइर
- मुर्ग़
- चिड़िया
- पंछी
- पखेरू
- गर्म ख़ून वाले परिंदों का गिरोह जिन का जिस्म परों से ढका रहता है और अगले आ'ज़ा की साख़्त उस तरह की होती है कि परों का काम दें जिन से बहुत से परिंदे हवा में परवाज़ करते हैं
- शिकारियों के लिए शिकार किए जाने वाले परिंदों जैसे तीतर, कबूतर, बटेर वग़ैरा में से कोई
- जंगली कबूतर
- (बर्तानवी, 'अवामी) जवान लड़की
अकर्मक क्रिया
- परिंदों का ध्यान रखना
- पकड़ना या शिकार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bird)
bird
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔