تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آرام دان

بناؤ سنگار كا سامان ركھنے كا قبہ دار ظرف، سنگار دان، حسن دان، بیوٹی بكس

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرام باغ

وہ چمن بندی جو عیش وعشرت كے جلسے یا گرمی كے اوقات گزارنے كے لیے كی جائے

آرام گوش

كان كی صفائی كرنے والا، كن میلیا

آرام رُوح

معشوق؛ اولاد

آرام خواہ

آرام پسند، کام کاج اور محنت سے جی چرانے والا

آرام جان

ایك قسم كا چھوٹا اور نازك پاندان، جس دان، آرام دان

آرام پال

ایک قسم كی پالكی جس میں آدمی سفر میں سوتا ہوا جاسكتا ہے، سكھ پال

آرام دوسْت

عیش كا بندہ، بیكار پڑا رہنے والا، محنت سے جی چرانے والا

آرام دینا

نجات بخشنا، بے چینی دور كرنا، اطمینان و سكون دینا

آرام اُڑنا

چین مٹ جانا، سكون ختم ہونا۔

آرام پائی

اونچی ایڑی اور چوڑے پنجے كی خوبصورت اور ملایم جوتی

آرام دائِک

آرام اور سکون دینے والا

آرام والا

آرام پسند، کاہل، سست

آرام والی

بیوی، جورو، سكھ پہنچانے والی

آرام گَھر

آرام کرنے کی جگہ

آرام گِیر

قیام پذیر، متمكن، مقیم

آرام پَڑْنا

چین نصیب ہونا، سكھ ملنا، بے قراری دور ہونا۔

آرام بَخْش

جس سے طبیعت سكون پائے، چین دینے والا، آسائش پہنْچانے والا

آرام گُزِیں

آرام طلب، آرام کرنے والا، سست

آرام رَساں

چین دینے والا، آسائش پہنچانے والا، سكون بخش

آرام آنا

افاقہ ہونا، شفا پانا۔

آرام پَسَنْد

عیش كا بندہ، بیكار پڑا رہنے والا، محنت سے جی چرانے والا

آرام طَلَب

آرام طلب کرنے والا، کاہل، آرام پسند، سست

آرام چھوڑْنا

راحت و آسائش كو ترک كردینا، سكون و اطمینان كی زندگی سے ہاتھ اٹھانا۔

آرام كَریں

ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے

آرام كَرو

ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے۔

آرام ہونا

آرام كرنا كا لازم

آرام لینا

سكون وقرار ختم كردینا، راحت وآسائش مٹا دینا

آرام اڑ جانا

سکھ جاتا رہنا

آرام پَكَڑْنا

اطمینان ہونا، تذبذب و تامل دور ہونا

آرام طلبی

آرام پسندی، آسائش پسندی، تن آسانی، سہل انگاری، سہل پسندی، سستی، کاہلی

آرام جانا

راحت جانا، تکلیف میں ہونا

آرام چھوڑ دینا

خوشی سے ہاتھ اٹھانا، چین چھوڑ دینا، بے آرام ہو جانا

آرام دیكْھنا

چین سكھ پانا، آسائش اٹھانا۔

آرام پانا

آسائش ملنا، چین اور سكھ نصیب ہونا، دل كو سكون ہونا ۔

آرام کُرْسِی

ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں

آرام خانَہ

وہ مكان، جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاكموں كے قیام كرنے یا شب باش ہونے كے لئے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہاؤس (Rest House)

آرام دِل

آرام جاں

آرام كھونا

آسائش مٹا دینا، بے چین كردینا

آرام تَكِیَہ

نرم ٹیک یا سرھانا جس كا سہارا لے كر بیٹھنے سے راحت ملے یا سرركھ كر لیٹنے سے نیند آجائے، نرم اور گدگدا تكیہ

آرام چَوكی

ایک قسم کی چوکی یا کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی چوکی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں، آرام کرسی

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

اَعْدام

معدوم چیزیں، جن کا وجود نہ ہو

آرام مِلْنا

راحت نصیب ہونا، چین حاصل ہونا

آرام كَرنا

قرار پكڑنا، سكون پانا، چین سے رہنا

آرام گزیں ہونا

آرام کرنا، سونا

آرام منزلوں دور ہونا

بہت تکلیف ملنا، سخت بے چین ہونا

آرامائی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرام میں لانا

حركت كرنے سے روكنا، بے قرار كو قرار بخشنا

آرام میں ہونا

اچھی حالت میں ہونا، راحت سے رہنا، خوشحالی سے زندگی بسر کرنا

آرامِ جاں

جسے دیكھ كر روح كو راحت پہنچے، جان راحت، راحت جاں، قرار جاں، دل آرام

آرام نہ دیکھنا

چین نہ پانا، تکلیف میں رہنا

آرام میں رہنا

چین میں رہنا

آرام كَہانی

برلطف قصہ۔

آرام چاہنا

سکھ چاہنا، آرام کی ضرورت محسوس کرنا

آرام فرمانا

آرام کرنا، سونا

آرام كِھینْچْنا

سكون واطمینان كا لطف حاصل كرنا، چین پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آرام دان

بناؤ سنگار كا سامان ركھنے كا قبہ دار ظرف، سنگار دان، حسن دان، بیوٹی بكس

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرام باغ

وہ چمن بندی جو عیش وعشرت كے جلسے یا گرمی كے اوقات گزارنے كے لیے كی جائے

آرام گوش

كان كی صفائی كرنے والا، كن میلیا

آرام رُوح

معشوق؛ اولاد

آرام خواہ

آرام پسند، کام کاج اور محنت سے جی چرانے والا

آرام جان

ایك قسم كا چھوٹا اور نازك پاندان، جس دان، آرام دان

آرام پال

ایک قسم كی پالكی جس میں آدمی سفر میں سوتا ہوا جاسكتا ہے، سكھ پال

آرام دوسْت

عیش كا بندہ، بیكار پڑا رہنے والا، محنت سے جی چرانے والا

آرام دینا

نجات بخشنا، بے چینی دور كرنا، اطمینان و سكون دینا

آرام اُڑنا

چین مٹ جانا، سكون ختم ہونا۔

آرام پائی

اونچی ایڑی اور چوڑے پنجے كی خوبصورت اور ملایم جوتی

آرام دائِک

آرام اور سکون دینے والا

آرام والا

آرام پسند، کاہل، سست

آرام والی

بیوی، جورو، سكھ پہنچانے والی

آرام گَھر

آرام کرنے کی جگہ

آرام گِیر

قیام پذیر، متمكن، مقیم

آرام پَڑْنا

چین نصیب ہونا، سكھ ملنا، بے قراری دور ہونا۔

آرام بَخْش

جس سے طبیعت سكون پائے، چین دینے والا، آسائش پہنْچانے والا

آرام گُزِیں

آرام طلب، آرام کرنے والا، سست

آرام رَساں

چین دینے والا، آسائش پہنچانے والا، سكون بخش

آرام آنا

افاقہ ہونا، شفا پانا۔

آرام پَسَنْد

عیش كا بندہ، بیكار پڑا رہنے والا، محنت سے جی چرانے والا

آرام طَلَب

آرام طلب کرنے والا، کاہل، آرام پسند، سست

آرام چھوڑْنا

راحت و آسائش كو ترک كردینا، سكون و اطمینان كی زندگی سے ہاتھ اٹھانا۔

آرام كَریں

ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے

آرام كَرو

ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے۔

آرام ہونا

آرام كرنا كا لازم

آرام لینا

سكون وقرار ختم كردینا، راحت وآسائش مٹا دینا

آرام اڑ جانا

سکھ جاتا رہنا

آرام پَكَڑْنا

اطمینان ہونا، تذبذب و تامل دور ہونا

آرام طلبی

آرام پسندی، آسائش پسندی، تن آسانی، سہل انگاری، سہل پسندی، سستی، کاہلی

آرام جانا

راحت جانا، تکلیف میں ہونا

آرام چھوڑ دینا

خوشی سے ہاتھ اٹھانا، چین چھوڑ دینا، بے آرام ہو جانا

آرام دیكْھنا

چین سكھ پانا، آسائش اٹھانا۔

آرام پانا

آسائش ملنا، چین اور سكھ نصیب ہونا، دل كو سكون ہونا ۔

آرام کُرْسِی

ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں

آرام خانَہ

وہ مكان، جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاكموں كے قیام كرنے یا شب باش ہونے كے لئے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہاؤس (Rest House)

آرام دِل

آرام جاں

آرام كھونا

آسائش مٹا دینا، بے چین كردینا

آرام تَكِیَہ

نرم ٹیک یا سرھانا جس كا سہارا لے كر بیٹھنے سے راحت ملے یا سرركھ كر لیٹنے سے نیند آجائے، نرم اور گدگدا تكیہ

آرام چَوكی

ایک قسم کی چوکی یا کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی چوکی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں، آرام کرسی

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

اَعْدام

معدوم چیزیں، جن کا وجود نہ ہو

آرام مِلْنا

راحت نصیب ہونا، چین حاصل ہونا

آرام كَرنا

قرار پكڑنا، سكون پانا، چین سے رہنا

آرام گزیں ہونا

آرام کرنا، سونا

آرام منزلوں دور ہونا

بہت تکلیف ملنا، سخت بے چین ہونا

آرامائی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرام میں لانا

حركت كرنے سے روكنا، بے قرار كو قرار بخشنا

آرام میں ہونا

اچھی حالت میں ہونا، راحت سے رہنا، خوشحالی سے زندگی بسر کرنا

آرامِ جاں

جسے دیكھ كر روح كو راحت پہنچے، جان راحت، راحت جاں، قرار جاں، دل آرام

آرام نہ دیکھنا

چین نہ پانا، تکلیف میں رہنا

آرام میں رہنا

چین میں رہنا

آرام كَہانی

برلطف قصہ۔

آرام چاہنا

سکھ چاہنا، آرام کی ضرورت محسوس کرنا

آرام فرمانا

آرام کرنا، سونا

آرام كِھینْچْنا

سكون واطمینان كا لطف حاصل كرنا، چین پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone