تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہ رَہ کے" کے متعقلہ نتائج

رَہ رَہ کے

ٹھہر ٹھہر کے ، بار بار ، وقفے وقفے سے.

مَر کے رَہ جانا

۔۱۔مرجانا۔؎ ۔۲۔(کنایۃً)آنے میں دیر لگانا۔(فقرہ) بسنتی معصوم کو بلانے گئی تھی وہیں مرکر رہ گئی۔اس جگہ مررہنا بھی مستعمل ۔

ہِچکِچا کے رَہ جانا

ٹھٹھک کے رہ جانا، تذبذب میں پڑ جانا، ڈر کے رہ جانا

ٹِھٹْھرا کے رَہ جانا

رک : ٹھٹھرا جانا

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

کِھنْچ کے رَہ جانا

سمٹ کر رہ جانا ، بے بس ہوکر رہ جانا.

پَھڑَک کے رَہ جانا

suffer in disappointment or frustration

کَلیجا مَسوس کے رَہ جانا

۔(عو) کلیجا تھام کے رہ جانا۔ صدمے کو ضبط کرکے چپ رہ جانا۔

آہ کَر کے رَہ جانا

دل مسوس کر رہ جانا، صبر کے سوا کچھ نہ کر سکنا، کلپ کے رہ جانا

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

سَم ہو کے رَہ جانا

کُچھ نہ بولنا ، گُم صُم ہو جانا ، زبان بند ہو جانا .

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

سی کَر کے رَہ جانا

بے بسی اور مجبوری کے عالم میں ظُلم و ستم وغیرہ برداشت کرنا .

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا

دَہَن کھول کے رَہ جانا

مرجانا، انتقال کر جانا

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

گُھٹ گُھٹ کے رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

پِس پِس کے رَہ جانا

رک : پس جانا ، بہت زیادہ پس جانا .

تِیر ڈُوب کے رَہ جانا

تیر کا نشانے میں گھُس کر رہ جانا

سَر دُھن کے رَہ جانا

سخت افسوس کرنا ، تِلملانا ، اِضطراری کیفیت میں سر جھٹکنا.

ٹیں کَرْ کے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ہونْٹ چاب کے رَہ جانا

غصے کی حالت میں ہونٹوں کو دانتوں سے چبا کر رہ جانا ، بہت غصے میں ہونا۔

ہونٹ چَبا کے رَہ جانا

دانت بھینچ کے رہ جانا ، غصے میں اپنے ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا ، کوئی ناگوار بات برداشت کرنا ۔

ہونٹ چاٹ کے رَہ جانا

کسی مزے دار چیز کے نہ ملنے پر ہونٹوں پر زبان پھیرنا ، ملال کرنا ، حسرت کرنا ۔

دیکھتے کے دیکھتے رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

کُچْھ کَہہ کے رَہ جانا

پوری بات نہ کہنا ؛ ادھوری بات کہہ کر چپ ہو جانا.

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

مُنھ تَک کے رَہ جانا

۔حیرت سے خاموش رہ جانا۔ ؎

مُنہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

وَہِیں جَم کے رَہ گَیا

بہت دیر لگائی

وَہیں جَم کے رَہ جانا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

کَلیجا پَکَڑ کے رَہ جانا

۔ کسی صدمہ کی تاب نہ لاکر دل تھام کر رہ جانا۔ تڑپ کر رہ جانا۔ ؎ ۲۔ متعجِّب ہوجانا۔ متحیّر ہوجانا۔ ۳۔مزے میں آکر لوٹنے لگنا۔ ؎ تم دیکھنا بے تکلف بولی اور سیدھی سادھی باتوں سے جو کچھ دل میں آئے گا۔ اےسا بے ساختہ کہہ دیںگے کہ سامنے تصویر کھڑی کردیںگے اور ج

سَر پَکَڑ کے رَہ جانا

حیران رہ جانا

مُنہ دیکھ کے رَہ جانا

حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

دِیدے پَھٹے کے پَھٹے رَہ جانا

سخت استعجاب ہونا.

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

ہونٹ چاٹتے کے چاٹتے رَہ جانا

رک : ہونٹ چاٹتے رہ جانا ۔

دِل خُون ہو کے رَہ جاتا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

مِنقار پونْچھ کے رَہ جانا

بولنے سے عجز ظاہر کرنا ، لب کشائی سے عاجز ہونا ؛ کسی کی شیریں بیانی کا لوہا مان لینا ۔

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

لوڑا پَکَڑْ کے رَہ جانا

(فحش) مایوس ہو جانا ، کچھ بس نہ چلنے کے محل پہ مستعمل

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ رَہ کے کے معانیدیکھیے

رَہ رَہ کے

rah rah keरह रह के

  • Roman
  • Urdu

رَہ رَہ کے کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ٹھہر ٹھہر کے ، بار بار ، وقفے وقفے سے.

Urdu meaning of rah rah ke

  • Roman
  • Urdu

  • Thahr Thahr ke, baar baar, vaqfe vaqfe se

English meaning of rah rah ke

Transitive verb

  • again and again, time and again, repeatedly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہ رَہ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہ رَہ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone