تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَگ و پَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ و پَے کے معانیدیکھیے
رَگ و پَے کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رگ اور پٹھا، گوشت پوست، فطرت وخمیرۂ دل و دماغ
شعر
بندھن سا اک بندھا تھا رگ و پے سے جسم میں
مرنے کے بعد ہاتھ سے موتی بکھر گئے
اتر گیا ہے رگ و پے میں ذائقہ اس کا
عجیب شہد سا کل رات اس زبان میں تھا
زہر ہے میرے رگ و پے میں محبت شاید
اپنے ہی ڈنک سے بچھو کی طرح مر جاؤں
English meaning of rag-o-pai
Noun, Feminine
- the entire body, whole body
रग-ओ-पै के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गोश्त पोस्त, सारा शरीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَگ و پَے)
رَگ و پَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔