تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفْت گُزَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْت گُزَشْت کے معانیدیکھیے
رَفْت گُزَشْت کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- ۱. رفع دفع، دُور، (دل سے) محو، کالعدم، نسیاً منسیاً.
- ۲. پٹہ چُھوٹنے کی صُورت، درگُزر، معافی.
شعر
اسی گوشۂ یاد میں بیٹھا ہوں کئی برسوں سے
کسی رفت گزشت کا پاس کرو کبھی آؤ نا
English meaning of raft-guzasht
Adverb, Masculine
- ignore, pardon, to leave,
रफ़्त-गुज़श्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- क्षमा, दरगुज़र, माफ़ी, छोड़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفْت گُزَشْت)
رَفْت گُزَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔