تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفِیقِ زِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیقِ زِنْدَگی کے معانیدیکھیے
وزن : 122212
موضوعات: کنایۃً
رَفِیقِ زِنْدَگی کے اردو معانی
- خاوند یا بیوی، زندگی کا ساتھی
شعر
میں سمجھتا تھا جسے اپنا رفیق زندگی
تختۂ مشق ستم اس نے ہی بنوایا مجھے
میں اکیلا مر رہا تھا گھر مرا سنسان تھا
رونق خانہ رفیق زندگی دفتر میں تھی
رفیق زندگی تھی اب انیس وقت آخر ہے
ترا اے موت ہم یہ دوسرا احسان لیتے ہیں
English meaning of rafiiq-e-zindagii
- companion of a lifetime, wife or husband
रफ़ीक़-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
- जीवन भर का साथी, पति या पत्नी, बीवी या शौहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفِیقِ زِنْدَگی)
رَفِیقِ زِنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔