تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَد" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

کَڑا اِحتِجاج

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَد کے معانیدیکھیے

رَد

raddरद्द

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات جانور

رَد کے اردو معانی

صفت

  • مسترد، باطل، بے حقیقت، موقوف
  • واپس کرنے، پھیرنے یا موڑ دینے کا عمل
  • ردّی، بیکار، بے مصرف
  • سوال یا طلب وغیرہ کو نامنظور کرنے کا عمل، اِنکار
  • بے اثر یا بیکار کردینے کا عمل، ابطال، توڑ، تردید
  • کسی بات کا ویسا ہی جواب
  • قے، اُلٹی، استفراغ
  • (وِراثت) عصبات کے نہ ہونے کی صورت میں جو حصہ تقسیم کے بعد بچے وہ بھی ذوی الفروض کو دیے جانے کا اصول یا عمل
  • (حیوانات) جانور کے منھ پر چڑھایا جانے والا چھوٹا توبڑا، توبڑی

شعر

English meaning of radd

Adjective

  • refund echo, giving back, refuse, rejection, cancellation, resistance

रद्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (लिखित सामग्री) जो नापसंद अथवा दूषित होने पर काट या छाँट दी गई हो। जो अनुपयुक्त समझकर निरर्थक या व्यर्थ कर दिया गया हो। स्त्री० [देश॰] कै। वमन।
  • अस्वीकार, ठुकराना, निरस्त, ख़ारिज, रद
  • बदला हुआ। परिवर्तित।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone