تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راضی" کے متعقلہ نتائج

آدَم

پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے

آدَمَ نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

آدَمِ کوہی

رک : آدم صحرائی.

آدَمِ اَعْظَم

exalted Adam, Adam the great

آدَم بُو

شامّہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (داستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

آدَم گَر

انسانیت اور تہذیب سکھانے والا، انسانی، رحم دل، شفیق، مہربان، خیر طلب، نیک نام، خیر اندیش

آدَمِ بے سایَہ

(مجازاً) آنحضرت صلعم جن کے جسم اقدس کا سایہ زمین یا کسی شے پر نہین پڑتا تھا، عموماً بے مثال کے معنی میں مستعمل.

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَم گَری

Humanity, benevolence.

آدَم نُما

انسانوں کے جیسا، بن مانس، گوریلا، ایک خونخوار جانور کا نام

آدَم چَشْم

وہ گھوڑا جس کی آنکھ کا رن٘گ مین٘ڈک سے ملتا جلتا ہو اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، چغر

آدَم بیزار

اکل کھرا، آدمیوں سے الگ تھلگ رہنے والا، مردم بیزار، تنہائی پسند

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

آدَم کا پُل

سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے (کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم کا زمین پو سب سے پلے اس جزیرے میں ورود و نزول ہوا تھا).

آدَمْ ذات

آدم زاد جو زیادہ مستعمل ہے، انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

آدَمْ آزار

لوگوں کو ستانے والا، ظالم ، مردم آزار

آدَمْ پِیرا

مرشد کامل.

آدَمِ آبی

سمندر کا رہنے والا انسان نما جانور، جس کا چہرہ آدمی کا سا روپ اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے، ایسا بتایا جاتا ہے (عموماً قصوں میں ’جل پری‘ کے نام سے مشہور)

آدَمْ خوار

انسان کو کھانے والا، خون٘خوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدَمْ شناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردم شناس

آدَمِ ثانی

حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ( جن کے زمانے میں طوفان مین فنا ہونے کے بعد دنیا دوبارہ آباد ہوئی)

آدَمِ اَوَّل

وہ انسان جو سب سے پہلے پیدا کیا گیا ، حضرت آدم ابوالبشر (آدم ثانی کے مقابلے میں)

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

نَہ آدَم نَہ آدَم زَاد

ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

نَہ آدَم، نَہ آدَم زَاد

deserted, desolate, very quiet place

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

حُلَّۂ آدَم

آدم کی پوشاک ؛ سبزی ؛ پتے

کوہِ آدَم

سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ سلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اُترے تھے

ہُبُوطِ آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکلنا اور زمین پر آنا یا اس کی ساعت و زمانہ

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

جامَۂ آدَم میں رَہنا

انسانیت اختیار کرنا ، عقل و ہوش سے کام لینا .

آدْمی نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد

ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

بَنِی آدَم

آدم کی اولاد، آدم کی نسل، آدمی، انسان، بشر

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

دادا آدَم

حضرت آدم علیہ السلام

مِیثاق آدَم

وہ اقرار جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ سے لیا تھا کہ وہ اﷲ تعالیٰ کی خود اطاعت کریں گے اور دوسروں سے اطاعت کرائیں گے ؛ مراد: میثاق ازل (رک) ۔

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

everything is strange here

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

جانِ آدَم

(کنایہ) عجیب و غریب اور نایاب چیز.

پَیکَرِ آدَم

حضرت آدم کا جسم ، انسان کا جسم ، انسان ، آدمی .

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

فَخْرِ آدَم

بنی آدم کا افتخار، نوعِ انسانی کے لیے باعثِ فخر

نَسْلِ آدَم

نوع انسانی، انسانوں کی نسل، تمام انسان جو حضرت آدم ؑکی اولاد ہیں

اَوْلادِ آدَم

آدمی، انسان

گِل آدَم

وہ مٹی جس سے آدم علیہ السلام کا پُتلا بنایا گیا، مراد : سر شتِ آدم، آدمی

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

پِسَرِ آدَم

آدم کا بیٹا ، (مراد) آدمی ، انسان .

کَفِ آدَم

ایک روئیدگی جو ایک ہاتھ تک بلند ہوتی ہے پتے اس کے گول اور آس کے پتوں کے برابر ہوتے ہیں رنگ میں اوپر سے سیاہی اور زردی ہوتی ہے اور اندر سے سرخ، اس کے بیچ کڑ سے پتلے ہوتے ہیں.

سیبِ آدَم

(مجازاً) نرخرہ غدودِ ترشی جو ہمارے خنجرے یا سیبِ آدم کے ہر دو جانب واقع ہوتے ہیں, ٹینٹوا

فَرْزَنْدِ آدَم

آدم کی اولاد، آدمی

اَنْجِیرِ آدَم

ایک قسم کا سرخ رنگ جنگلی انجیر جو گولر کی طرح کا ہوتا ہے۔

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

نَنْگِ آدَم

بنی نوع انسان کے لیے شرم کا باعث

اردو، انگلش اور ہندی میں راضی کے معانیدیکھیے

راضی

raaziiराज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رضِی

  • Roman
  • Urdu

راضی کے اردو معانی

صفت

  • کسی امر کو قبول کرنے یا کسی بات پر تیار ہو جانے والا، متفق، رضامند

    مثال فضا خراب ہونے کی وجہ سے شہر کے حکام جلوس نکالنے کی اجازت دینے کو راضی نہیں ہوئے

  • کسی شے یا شخص یا بات یا امر کو پسند کرنے والا یا اس سے خوش ہونے ولا، خوشنود
  • خوشگوار یا ناخوشگوار دونوں صورتوں یا حالتوں کو خوشی کے ساتھ قبول کرنے والا، صابر، شاکر، قانع
  • مسرور، خوش
  • مطمئن
  • آمادہ، مستعد، خواہش مند

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راجی

قطار، سِلسلہ، لکیر، سیدھی اور مُسلسل لکیر، وہ لکیر، جو سر کے بالوں کو تقسیم کرتی ہے، مان٘گ، نالی، لہر، کیاری، جنگل، اوسر زمین، حلق کا کوّا

رازی

راز یا رازداری سے متعلق یا منسوب

شعر

Urdu meaning of raazii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ko qabuul karne ya kisii baat par taiyyaar ho jaane vaala, muttfiq, razaamand
  • kisii shaiy ya shaKhs ya baat ya amar ko pasand karne vaala ya is se Khush hone valaa, Khoshnod
  • Khushagvaar ya naaKhushagvaar dono.n suurto.n ya haalto.n ko Khushii ke saath qabuul karne vaala, saabir, shaakir, qaane
  • masruur, Khush
  • mutamin
  • aamaada, mustid, Khaahishmand

English meaning of raazii

Adjective

राज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोई काम करने की हामी भर लेना, सही मान लेना, सहमत, सम्मत, अंगीकृत, रज़ामंद

    उदाहरण फ़िज़ा ख़राब होने की वजह से शहर के हुक्काम जुलूस निकालने की इजाज़त देने को राज़ी नहीं हुए

  • किसी चीज़ या व्यक्ति या बात या काम को पसंद करने वाला या उससे ख़ुश होने वला, सुखी
  • जो चित्त के अनुकूल हो या जो चित्त के अनुकूल न हो दोनों परिस्थितियों या अवस्थाओं को ख़ुशी के साथ स्वीकार करने वाला, धैर्यवान, शुक्र करने वाला, आत्मसंतोषी
  • मगन, ख़ुश
  • संतुष्ट
  • तत्पर, जो किसी कार्य के लिए पूर्ण रूप से उद्यत या तत्पर हो, इच्छुक

راضی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آدَم

پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے

آدَمَ نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

آدَمِ کوہی

رک : آدم صحرائی.

آدَمِ اَعْظَم

exalted Adam, Adam the great

آدَم بُو

شامّہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (داستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

آدَم گَر

انسانیت اور تہذیب سکھانے والا، انسانی، رحم دل، شفیق، مہربان، خیر طلب، نیک نام، خیر اندیش

آدَمِ بے سایَہ

(مجازاً) آنحضرت صلعم جن کے جسم اقدس کا سایہ زمین یا کسی شے پر نہین پڑتا تھا، عموماً بے مثال کے معنی میں مستعمل.

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَم گَری

Humanity, benevolence.

آدَم نُما

انسانوں کے جیسا، بن مانس، گوریلا، ایک خونخوار جانور کا نام

آدَم چَشْم

وہ گھوڑا جس کی آنکھ کا رن٘گ مین٘ڈک سے ملتا جلتا ہو اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، چغر

آدَم بیزار

اکل کھرا، آدمیوں سے الگ تھلگ رہنے والا، مردم بیزار، تنہائی پسند

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

آدَم کا پُل

سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے (کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم کا زمین پو سب سے پلے اس جزیرے میں ورود و نزول ہوا تھا).

آدَمْ ذات

آدم زاد جو زیادہ مستعمل ہے، انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

آدَمْ آزار

لوگوں کو ستانے والا، ظالم ، مردم آزار

آدَمْ پِیرا

مرشد کامل.

آدَمِ آبی

سمندر کا رہنے والا انسان نما جانور، جس کا چہرہ آدمی کا سا روپ اور دھڑ مچھلی کا ہوتا ہے، ایسا بتایا جاتا ہے (عموماً قصوں میں ’جل پری‘ کے نام سے مشہور)

آدَمْ خوار

انسان کو کھانے والا، خون٘خوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدَمْ شناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردم شناس

آدَمِ ثانی

حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ( جن کے زمانے میں طوفان مین فنا ہونے کے بعد دنیا دوبارہ آباد ہوئی)

آدَمِ اَوَّل

وہ انسان جو سب سے پہلے پیدا کیا گیا ، حضرت آدم ابوالبشر (آدم ثانی کے مقابلے میں)

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

نَہ آدَم نَہ آدَم زَاد

ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

نَہ آدَم، نَہ آدَم زَاد

deserted, desolate, very quiet place

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

حُلَّۂ آدَم

آدم کی پوشاک ؛ سبزی ؛ پتے

کوہِ آدَم

سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ سلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اُترے تھے

ہُبُوطِ آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکلنا اور زمین پر آنا یا اس کی ساعت و زمانہ

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

جامَۂ آدَم میں رَہنا

انسانیت اختیار کرنا ، عقل و ہوش سے کام لینا .

آدْمی نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد

ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

بَنِی آدَم

آدم کی اولاد، آدم کی نسل، آدمی، انسان، بشر

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

دادا آدَم

حضرت آدم علیہ السلام

مِیثاق آدَم

وہ اقرار جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ سے لیا تھا کہ وہ اﷲ تعالیٰ کی خود اطاعت کریں گے اور دوسروں سے اطاعت کرائیں گے ؛ مراد: میثاق ازل (رک) ۔

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

everything is strange here

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

جانِ آدَم

(کنایہ) عجیب و غریب اور نایاب چیز.

پَیکَرِ آدَم

حضرت آدم کا جسم ، انسان کا جسم ، انسان ، آدمی .

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

فَخْرِ آدَم

بنی آدم کا افتخار، نوعِ انسانی کے لیے باعثِ فخر

نَسْلِ آدَم

نوع انسانی، انسانوں کی نسل، تمام انسان جو حضرت آدم ؑکی اولاد ہیں

اَوْلادِ آدَم

آدمی، انسان

گِل آدَم

وہ مٹی جس سے آدم علیہ السلام کا پُتلا بنایا گیا، مراد : سر شتِ آدم، آدمی

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

پِسَرِ آدَم

آدم کا بیٹا ، (مراد) آدمی ، انسان .

کَفِ آدَم

ایک روئیدگی جو ایک ہاتھ تک بلند ہوتی ہے پتے اس کے گول اور آس کے پتوں کے برابر ہوتے ہیں رنگ میں اوپر سے سیاہی اور زردی ہوتی ہے اور اندر سے سرخ، اس کے بیچ کڑ سے پتلے ہوتے ہیں.

سیبِ آدَم

(مجازاً) نرخرہ غدودِ ترشی جو ہمارے خنجرے یا سیبِ آدم کے ہر دو جانب واقع ہوتے ہیں, ٹینٹوا

فَرْزَنْدِ آدَم

آدم کی اولاد، آدمی

اَنْجِیرِ آدَم

ایک قسم کا سرخ رنگ جنگلی انجیر جو گولر کی طرح کا ہوتا ہے۔

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

نَنْگِ آدَم

بنی نوع انسان کے لیے شرم کا باعث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone