تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز داری کے معانیدیکھیے
راز داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رازدار کا اسم کیفیت، کسی امر یا پوشیدہ بات کو چھپائے رکھنے کا عمل، کسی بات یا خبر کو جاننا لیکن اس کو چھپا لینا، کسی سے نہ کہنا
شعر
یہ اچھی پردہ داری ہے یہ اچھی رازداری ہے
کہ جو آئے تمہاری بزم میں دیوانہ ہو جائے
قصۂ شوق سناؤں کس کو
رازداری کا زمانا نہ رہا
کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
یہ کیسی رازداری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
English meaning of raaz-daarii
राज़दारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गोपनीयता, किसी चीज या खबर को जानना लेकिन उसे छिपाना, किसी को बताना नहीं, किसी चीज, खबर या बात को छुपाए रखने की क्रिया, गुप्तता
راز داری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز داری)
راز داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔