تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت" کے متعقلہ نتائج

سِیدھا

بھولا بھالا، نیک شریف، نیک اطورا، مسکین

سِیدھائی

سیدھا ہونا ، سیدھ ، قطارمیں ہونا ، سیدھا پن .

سِیدھا سا

آسان ، سہل ، معمولی ، غیر مبہم .

سِیدھا دینا

کبھی خوراک کسی خوشی کے موقع پر پرہمن یا ارباب نشاط وغیرہ کو دینا .

سِیدھا بَنْنا

سیدھا بنانا (رک) کا لازم ؛ کجی دُور ہونا ، درست اکڑ نکلنا ، غرور ختم ہونا .

سِیدھا سُنْنا

بات ماننا ، رضا مند ہوتا ، توجہ دینا .

سِیدھا آنا

. دو ٹوک آنا بغیر روک نوک کے آنا براہ راست آنا سامنے سے آنا ، اِدھر اُدھر نہ بھٹکنا .

سِیدھا ہونا

درست ہونا، راہ راست پر آنا

سِیدھا اُلْٹا

رک : اُلٹا سیدھا جو زیدہ مُستعل ہے .

سِیدھا جانا

بغیر روک ٹوک چلے جاتا براہ راست پہنچنا .

سِیڑا

(کاشت کاری) جُوا .

سِیدھا جَواب دینا

صاف صاف جواب دینا ، واضع بات کہنا کھری بات کہنا ،

سِیدھا اُولْٹا

رک : اُلٹا سیدھا جو زیدہ مُستعل ہے .

سِیْدھا کَرنا

سِیدھا رَہْنا

مواقفت کرنا ، ساتھ دینا ، عہد پر قائم رہنا ، وعدہ بنھانا .

سِیدھا چَلْنا

راہ راست اختیار کرنا ، مخلص رہنا ، دوستانہ عمل کرنا شائستہ رویّہ رکھنا .

سِیدھا تَیرنا

پانی میں تیرتے ہوئے ٹھیک سامنے کی طرف جانا، چلتے ہوئے پانی میں تیر کر ٹھیک سامنے جانا بہت طاقت کا کام ہوتا ہے، کیونکہ پانی کا بہاؤ نیچے کی طرف لے جاتا ہے، اس لئے سیدھا جانے کے لئے اوپر کی طرف تیرنا پڑتا ہے، کہتے ہیں شیر دریا میں تیر کر ٹھیک سامنے کو جاتا ہے

سِیدھا بَنانا

درست کرنا ، ٹھیک بنانا ، سرزش کرنا ، سزا دینا ، سرکشی دُور کرنا .

سِیدھا بَیٹْھنا

کارگر ہونا ، درست ہوتا ؛ موافقِ مطلب ہونا .

سِیدھا پَن

سیدھا ہونے کی کیفیت، سادگی، بے ساختگی، معصومیت، بھولا پن

سِیدھا سَوال کَرْنا

واضع طور پر پوچھنا ، براہ راست دریافت کرنا .

سِیدھا سِیدھا

آسان سہل تصنع سے پاک .

سِیدھا گَھر خُدا کا

اس شخص کی نسبت بولنے ہیں جو آخر کار ہر مصبیت میں بار بار خدا کو یاد کرتا ہے ، سر جھکا کر خدا کو یاد کرنے میں نجات جانتا ہے یا بار بار کسی کے پاس مدد کے لیے جاتا ہے .

سِیدھا کاٹ

(تیغ زنی) گردن یا جسم کے کسی حصّہ پر سیدھا کیا جانے والا وار .

سیدھا ہاتھ

دائیں جانب، دایاں ہاتھ

سِیدھا تِیر سا

بالکل سیدھا

سِیدھا ہو لینا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، راستہ اختیار کرنا ، چلنا ہننا .

سِیدھا جَنّت میں جانا

یقینی بہشت میں جانا

سِیدھا کَر لینا

غرور مَٹانا ، میں لانا سرکشی دور کرنا ، کسی بل نکالنا .

سِیدھا نِکَل آنا

صاف بچ جانا، مشکلوں میں نَہ پھن٘سنا

سِیدھا ہو جاتا

آمادہ ہونا .

سِیدھا پَنا

معصومیت بھولا پن .

سِیدھا گھاٹ

سیدھا باڑھ .

سِیدھا کاٹ مارْنا

(تبغ زئی) وار کرنا ، حملہ کرنا ، ضرب لگانا.

سِیدھا جَواب

دو ٹوک جواب ، کھرا جواب .

سیدھا مارْگ

سیدھی سڑک ، صراطِ مستقیم ، سیدھی راہ ، سیدھا رَستہ راو راست .

سِیدھا بَخْت

اچھا مقدر ، اچھی قسمت ، خوش نصیبی کا زمانہ ، بھلے دن .

سِیدھا سَچّا

ایمانْدار، رست گو

سِیدھا رَسْتَہ

آسان طریقہ

سِیدھا سادا

بے تکلف، بھولا بھالا، صاف باطن، سادہ لوح، قطعی، بسیط

سِیدھا راسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

سیدھا رَسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

سِیدھا راسْتَہ

آسان طریقہ

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

سیدھا گھر کا رَسْتَہ لینا

فوراً چلا جانا

سِیدھا بَھنْڈارا

(تیغ زنی) بائیں جانب کوکھے اور پسلی کے درمیان کی ضرب .

سِیدھا مُسَلمان

بھولا بھالا ، ہے ضرر ، ہے کپٹ ، جو شریر نہو .

سِیدھاں بَھرنا

اُڑَان بھرنا ، تیزی سے روانہ ہونا .

سِیڈھی

رک : سِیڑھی .

سیدھی

سیدھا کی تانیث

سِیدھے

سیدھا کی جمع اور مغّیرہ صورت، مرکبات میں مُستعمل

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑھی

فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں

ساڑھا

رک : ساڑا.

سادھو

جوگی، تارک الدنیا، ہندودرویش، سفر کرنے والا درویش، فقیر منش، گھومتا پھرتا ہندو فقیر، سیدھا سادھا، بھلا مانس

سادھا

قُدرت ، طاقت ، اِقتدار.

سَدھا

سدھا ہوا ، مانوس کِیا ہوا ، تربیت یافتہ (تراکیب میں مُستعمل).

سُودھا

(ڈھلئی کاری) ڈھلائی کا کام کرنے والا پیشہ ور ، ڈھلیا ، کان٘سیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت کے معانیدیکھیے

راسْت

raastरास्त

اصل: فارسی

وزن : 21

راسْت کے اردو معانی

صفت

  • ۱. (i) بالکل ، ٹھیک ٹھیک ، یقیناً .
  • ۱. سیدھا (ٹیڑھا کا مقابل) .
  • ۲ . وہ امر یا شے جس میں صداقت حقیقت یا صحت پائی جاتی ہو ، حق ، بجا ، درست ، سچ .
  • (ii) بلا واسطہ .
  • ۳. سیدھا ، داہنا ؛ داہنی طرف .
  • ۴. ٹھیک ، موزوں .
  • ۵. (i) سچا ، صادق ، نیک ، کھرا .
  • (ii) حقیقی ، ذاتی .
  • ۶. موافق ، سازگار ، موثر .
  • ۷. ایک سُر ، موسیقی کے بارہ مقاموں میں سے ایک .

شعر

English meaning of raast

Adjective

  • right, level, good, true, honest, sincere, straight

Adverb

  • actually, certainly

रास्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दायाँ, दाहिना, सीधा, सही, सीधी तरफ़ का दक्षिण, सरल, सीधा, सत्य, सच, बिलकुल, ठीक-ठीक

क्रिया-विशेषण

  • वस्तुत: निश्चित रूप से, निःसंदेह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone