تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راسْت رَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت رَو کے معانیدیکھیے
راسْت رَو کے اردو معانی
صفت
- سیدھا چلنے والا، ایمان دار، دیانت دار، نیک
- سیدھا چلو (فوجی پریڈ میں مستعمل)
- (برقیات) برقی رو جو بجلی کے تاروں میں ایک ہی سمت میں چلتی ہے
شعر
ٹھہریں کبھی کجوں میں نہ دم بھر بھی راست رو
آیا کماں میں تیر تو سن سے نکل گیا
میں صاف گو ہوں کہ دل میں نہیں ہے میل کوئی
میں راست رو ہوں کہ بھاتی نہیں ہے چال مجھے
English meaning of raast-rau
Adjective
- honest, straight
रास्त-रौ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सीधी राह चलनेवाला, सन्मार्गी, सदाचारी, धर्मनिष्ठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راسْت رَو)
راسْت رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔