تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانڈ کی رانڈ" کے متعقلہ نتائج

رانڈ کی رانڈ

بیوہ کی بیٹی بیوہ ؛ بہت مفلس ، کنگال .

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے

بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا، خراب و پریشان پھرتا ہے

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

رانڈ کی گانٹھ میں مال کا لوک

ران٘ڈ کے پاس روپے کی کمی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رانڈ کی رانڈ کے معانیدیکھیے

رانڈ کی رانڈ

raa.nD kii raa.nDराँड की राँड

ضرب المثل

رانڈ کی رانڈ کے اردو معانی

  • بیوہ کی بیٹی بیوہ ؛ بہت مفلس ، کنگال .

राँड की राँड के हिंदी अर्थ

  • बेवा की बेटी बेवा , बहुत मुफ़लिस, कंगाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانڈ کی رانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانڈ کی رانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words