تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِقاماً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقاماً کے معانیدیکھیے
اِنْتِقاماً کے اردو معانی
فعل متعلق
- بدلہ لینے کی غرض سے، انتقامیہ
شعر
اتفاقاً جو ہنس لیے تھے کبھی
انتقاماً اداس رہتے ہیں
تمہاری بے وفائی کا فسانہ ہر زباں پر ہے
زمانے کو دکھا دو انتقاماً با وفا ہو کر
اتفاقا میں یاد کرتا ہوں
انتقاماً وہ یاد آتا ہے
English meaning of intiqaaman
Adverb
- vengefully
इंतिक़ामन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बदला की भावना से, इंतिक़ामिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِقاماً)
اِنْتِقاماً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔