تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام کَتھا" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاکا

دھاک

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رام کَتھا کے معانیدیکھیے

رام کَتھا

raam-kathaaराम-कथा

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

دیکھیے: رام کَہانی

رام کَتھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رامائن، رام چندر کی طویل داستان، بپتا کی بھاری سرگزشت، داستان، طویل قِصّہ، لاحاصِل باتیں، بے کار قِصّہ، بکواس، افسانہ عشق و محبت، قصہ درد و غم

English meaning of raam-kathaa

Noun, Feminine

  • the story of the exploits of Rām
  • a long story
  • the Ramayana, a long story, detailed story, a narration of own life or episodes to others, love affair

राम-कथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रामायण, राम चन्द्र जी की कथा, व्यवस्थित विवरण, राम की कथा जो पुराणों तथा अन्य ग्रंथों में वर्णित है, जीवन में घटित घटनाओं का विस्तृत वृत्तांत अथवा ब्योरा, प्रेम-प्रसंग की बातें, दुःख-दर्द का क़िस्सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام کَتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام کَتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone