تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راکھی بَنْد" کے متعقلہ نتائج

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِویڑا

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

کَچّی نِواڑی

(پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچّا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اردو، انگلش اور ہندی میں راکھی بَنْد کے معانیدیکھیے

راکھی بَنْد

raakhii-bandराखी-बंद

اصل: ہندی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

راکھی بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • جس کی کلائی میں بھائی کی حیثیت سے راکھی بندھی ہو، جسے کسی عورت نے راکھی باندھ کر اپنا بھائی یا بھائی مان لیا ہو

Urdu meaning of raakhii-band

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii kalaa.ii me.n bhaa.ii kii haisiyat se raakhii bandhii ho, jise kisii aurat ne raakhii baandh kar apnaa bhaa.ii ya bhaa.ii maan liyaa ho

English meaning of raakhii-band

Adjective

  • Rakhi is tied on his wrist as a symbol of brother, a women who has tied a rakhi in to one and consider him as brother

राखी-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की कलाई में भाई की हैसियत से राखी बंधी हो, जिसे किसी स्त्री ने राखी बाँधकर अपना भाई या भाई के समान बना लिया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِویڑا

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

کَچّی نِواڑی

(پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچّا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راکھی بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

راکھی بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone