تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا" کے متعقلہ نتائج

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کے معانیدیکھیے

راجا

raajaaराजा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً

راجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرماں روا، بادشاہ عموماً ہندو حکمران کے لیے مستعمل
  • نواب، والی ریاست
  • سب سے بڑا ہندوستانی خطاب
  • پنجاب میں راجپوت وغیرہ اپنے ناموں سے پہلے لکھتے ہیں
  • بے پروا، من موجی، فضول خرچ
  • سخی، فیّاض، بھولا بھالا
  • (کنایۃً) دولت مند، مالدار، امیر

شعر

English meaning of raajaa

Noun, Masculine

  • Raja, monarch, fanciful, generous, rich, expert
  • carefree
  • king, sovereign, prince, lord, master, governor
  • (Figurative) an extravagant and careless person

राजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिपति। मालिक। स्वामी।
  • वह जो किसी राज्य या भू-खंड का पूरा मालिक हो और उसमें बसने वाले लोगों पर सब प्रकार के शासन करता हो, उन्हें अपने नियंत्रण में रखता हो और दूसरे राजाओं के आक्रमणों आदि से रक्षित रखता हो। नृपति। भूप।
  • किसी देश का प्रधान शासक और स्वामी
  • नरेश; अधिपति; मालिक
  • धनी व्यक्ति; संपन्न व्यक्ति।

راجا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone