تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا" کے متعقلہ نتائج

راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا

راجا ناراض ہوگا تو شہر بدر کر دے گا

راجَہ رُوٹھے گا اَپنی نَگْرِی لے گا

راجہ ناراض ہوگا تو شہر بدر کردے گا، وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کی ناراضگی کی پروا نہیں ہوتی

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

راجا رُوٹھے گا نَگْری لے گا

حاکم ناراض ہو گا تو جلاوطن کر دے گا اور کیا کرے گا (ایسے موقع پر مستعمل جہاں کسی کے ناراض ہو جانے کو کوئی پروا نہ ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا کے معانیدیکھیے

راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا

raajaa ruuThe gaa apnii nagrii legaaराजा रूठेगा अपनी नगरी लेगा

ضرب المثل

راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا کے اردو معانی

  • راجا ناراض ہوگا تو شہر بدر کر دے گا

राजा रूठेगा अपनी नगरी लेगा के हिंदी अर्थ

  • राजा क्रोधित होगा तो देश से निकाल देगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا روٹھے گا اپنی نگری لے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone