تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا" کے متعقلہ نتائج

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

راجَہ رُوٹھے گا اَپنی نَگْرِی لے گا

راجہ ناراض ہوگا تو شہر بدر کردے گا، وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کی ناراضگی کی پروا نہیں ہوتی

لان٘ڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

رانی رُوٹھے گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

رُوٹھے گا تو ایک روٹی زیادَہ کھائے گا

رُوٹھے گا تو کسی کا کیا نُقصان ہے.

کیا قاضی گِلَہ کَرے گا

کوئی طعن و تشنیع نہیں کرے گا، کوئی نام نہیں دھرے گا، کوئی مُن٘ھ پر بات نہیں لائے گا

کیا کَہے گا

لعن طعن کرے گا ، ہنسی اُڑائے گا ، شرمندہ کرے گا.

ہَے گا

ہے، موجود ہے، حاضر ہے ، کبھی ’’ہوتا ہے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے

ہَگے گا

(عو) یہ فقرہ ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کی بات کا مضحکہ اُڑانا مقصود ہو

کیا ہوئے گا

کچھ اثر نہ ہو گا ، کچھ فائدہ نہیں .

کیا کیا کَہے گا

سب کچھ کہہ دے گا ، کچھ نہیں چھپائے گا ، بڑھا چڑھا کر کہے گا (بھید کُھل جانے کے ڈر سے کہتے ہیں).

جو جاگے گا وہ پاوے گا

جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.

نَنگا کیا نَہائے گا کیا نِچوڑے گا

رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی

جو مان٘گے گا سو پائے گا

مان٘گے والے کر سب کچھ مل جاتا ہے

جو آگ کھائے گا اَنْگارے ہَگے گا

۔مثل۔ جوا برا کام کرے گا اسی کو برا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

تَگمَہ گا

تیز بھاگنے یا اڑنے والا.

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

جِتْنا گَرمائے گا اُتْنا ہی بَرسائے گا

رک: جتنا تپے گا الخ .

نہ کُتّا دیکھے گا نہ بھونکے گا

نہ دشمن کے سامنے جائیں گے نہ اس کے منھ سے کچھ سنیں گے، دشمن کے سامنے نہیں جانا چاہیے

کیا کَرے گا دَولہ جِسے دے تِسے مَولا

اللہ کی دین میں کسی کو اختیار نہیں ہے.

کُتّا دیکھے گا نَہ بَھون٘کے گا

حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .

اَور کیا کَرکے رَہے گا

اس سے زیادہ کیا دنگا فساد مچائے گا

یِہ گُل کِھلے گا

یہ نتیجہ ملے گا ، یہ انجام ہو گا ۔

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

جیسا کام کرے گا اس کا پھل ویسا ہی پائے گا.

جِتْنا تَپے گا اُتْنا ہی بَرسے گا

جتنی گرمی پڑے گی اتنی بارش زیادہ ہوگی .

نَنگا نَہا کے کیا نِچوڑے گا

رک : ننگا نہائے گا کیا نچوڑے گا کیا ۔

جو سووے گا وہ کھووے گا

غفلت برتنے والا نقصان ہی اٹھاتا ہے .

ہووے گا

ہوگا، ہوئے گا

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

نَہ چَڑھے گا ، نَہ گِرے گا

نہ ترقی کرے گا نہ زوال ہوگا ، ایسا کام کیوں کرے جس میں نقصان ہو (

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا

ہوئے گا

ہوگا ، ہوجائے گا ۔

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

دِل تو لَگْتے ہی لَگے گا

دل آہستہ آہستہ خوگر ہو گا ، طبیعت رفتہ رفتہ عادی ہو گی.

رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ہاتھی لُٹے گا تو کَہاں تَک

امیر آدمی غریب ہونے پر بھی بے قدر نہیں ہوتا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

ہَزار ہاتھی لُٹے گا پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر اور مالدار کے مفلس ہو جانے پر بولتے ہیں ۔

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغ بانگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی کی ذات ِخاص پر موقوف نہیں ، دنیا کا کام وقت پر ہوتا رہے گا

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

جو اَوروں کا بُرا چیتے گا اُس کا پَہلے بُرا ہوگا

جو دوسروں کا نقصان چاہے گا اس کا اپنا نقصان ہوگا

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

کَروں گا پَر ٹَلوں گا نَہیں

ضرور کروں گا رکوں گا نہیں، ضدی آدمی کہتا ہے

ذَر اسین٘ک کَر بَجائیے گا

جلدی نہ کیجیے ، کچھ سوچ سمجھ کر کام کیجیے.

مُن٘ہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

جَب اُناری مُن٘ہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

مُن٘ہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُن٘ہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

ہوتا رَہے گا

تجھ پر وبال پڑے گا، تو ہی ایسا رہے گا، تجھ پر ہی یہ بات پڑے گی، گالی کے ’’جواب‘‘ میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہمیں برا کہے گا تو تو ہی برا ہوگا ؛ کسی کام یا بات کو ٹالنے کے لیے مستعمل

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے، بے وقوف کو روز کون سمجھائے

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا کے معانیدیکھیے

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

raajaa ruuThegaa apnaa suhaag legaa , kyaa kasii kaa bhaag legaaराजा रूठेगा अपना सुहाग लेगा , क्या कसी का भाग लेगा

ضرب المثل

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا کے اردو معانی

  • راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

राजा रूठेगा अपना सुहाग लेगा , क्या कसी का भाग लेगा के हिंदी अर्थ

  • राजा ख़फ़ा हो तो जो कुछ इस ने देव है वो वापिस ले लेगा, किस्मत पर तो इस का इख़तियार नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words