تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تُوں ہی

ویسے ہی، اسی وقت.

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنَحِّی

دور ہونا، پرے ہونا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

تِینَہُو

رک : تینوں.

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

شعلۂ تنہا

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

سَرِ تَنہا

اردو، انگلش اور ہندی میں راج کے معانیدیکھیے

راج

raajराज

وزن : 21

راج کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری
  • کسی مملکت کا بادشاہ، فرماں روا نیز کسی ریاست کا والی یا نواب (عموماً ہندو حکمرانوں کے لیے مستعمل)
  • مالک، حکم
  • دور دورہ، عروج، بول بالا، غلبہ
  • مملکت، سلطنت
  • ریاست جو کسی مملکت کا حصّہ ہو
  • تخت، مرتبے کی بلندی، اوج، عروج
  • جاگیر
  • نظم و نسق (امور عامہ حکومت کا)، انتظام، بندوبست
  • خود مختاری، اختیار، عمل دخل
  • وہ عیش و آرام یا ٹھاٹ باٹ جو اختیار و حق و تصوف کے ساتھ ہو، شاہی اختیارات
  • کوئی بڑی چیز، کسی قسم کی سب سے بڑی چیز

عربی - اسم، مذکر

  • معمار، مکان بنانے والا، کاریگر، سنگ تراش، سلاوٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راز

پوشیدہ امر یا بات، بھید

شعر

English meaning of raaj

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Kingship, Realm, Reign
  • reign, government, dominion, kingdom, sovereignty, royalty
  • the Raj, British government in India

Arabic - Noun, Masculine

  • mason, bricklayer

राज के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शासन, हुकूमत, सत्ता, आधिपत्य
  • किसी राज्य का राजा, शासक अर्थात किसी रियासत का स्वामी या नवाब (सामान्तया हिंदू शासकों के लिए प्रयुक्त)
  • दौर-दौरा, बुलंदी, बोल बाला, प्रभुत्व
  • साम्राज्य, ममलकत, सलतनत
  • राज्य जो किसी साम्राज्य का भाग हो
  • तख़्त, पदवी की बुलंदी, ऊँचाई, उरूज
  • जागीर
  • प्रशासन (सरकार के सार्वजनिक मामले का) प्रबंध, व्यवस्था
  • स्वायत्तता, अधिकार, हस्तक्षेप
  • वह सुख-चैन या ठाट-बाट जो सत्य एवं हक़ और आध्यात्म के साथ हो, शाही अधिकार
  • कोई बड़ी वस्तु, किसी प्रकार की सब से बड़ी वस्तु

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजगीर, मकान बनाने वाला, कारीगर, पत्थर काटने वाला, सिलावट

راج سے متعلق دلچسپ معلومات

راج بمعنی ’’ہوشیار معمار‘‘، بعض لوگ اسے ہندوستانی خیال کرتے ہیں۔ دیبی پرشاد سحر بدایونی مرحوم نے اس کی اصل ’’راز‘‘ بتائی ہے۔ لیکن جیسا کہ سید سلیمان ندوی نے دکھایا ہے، اصل لفظ ’’راج‘‘ ہی ہے اور یہ فارسی میں بھی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone