تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج ہن٘س" کے متعقلہ نتائج

تاک جھانْک

نظر بازی، گھورا گھوری

تاک جھانک لَگانا

رک : تاک جھانک کرنا۔

تاک جھانک کَرنا

لُک چُھپ کے دیکھنا، دیکھنا، دیکھا بھالی کرنا، نظر بازی کرنا، چھپ چھپا کر کسی کو دیکھنا

جھانک تاک

نظربازی، گھورا گھوری، جاسوسی، درزیدہ نظر سے دیکھ لینا

تانک جھانک

تلاش، جستجو، کھوج

تاکا جھانکی

وہی گھ۔ر گھر کی تاکا جھانکی وہی در خرچی وہی بازاروں کے چکر.

اردو، انگلش اور ہندی میں راج ہن٘س کے معانیدیکھیے

راج ہن٘س

raaj-hansराज-हंस

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

موضوعات: موسیقی ہندو پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

راج ہن٘س کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی بطخ جس کی چون٘چ اور پیر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں اور جو بڑی بڑی جھیلوں میں رہتی ہے، قاز
  • ایک راگ کا نام جو مالوا، شری رام اور منوہر راگ کا مرکب ہے

Urdu meaning of raaj-hans

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii battaKh jis kii chonch aur pair surKh rang ke hote hai.n aur jo ba.Dii ba.Dii jhiilo.n me.n rahtii hai, qaaz
  • ek raag ka naam jo maalava, shrii raam aur manohar raag ka murkkab hai

English meaning of raaj-hans

Noun, Masculine

  • white goose with red legs and bill, the flamingo, goose, swan
  • a Raga's name

राज-हंस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्षाऋतु में हिमालय पर स्थित मानसरोवर झील की ओर प्रवास करने वाली हंस की एक प्रजाति, जिसे सोना पक्षी भी कहते हैं
  • एक संकर राग का नाम जो मालव, श्रीराम और मनोहर राग के मेल से बनता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاک جھانْک

نظر بازی، گھورا گھوری

تاک جھانک لَگانا

رک : تاک جھانک کرنا۔

تاک جھانک کَرنا

لُک چُھپ کے دیکھنا، دیکھنا، دیکھا بھالی کرنا، نظر بازی کرنا، چھپ چھپا کر کسی کو دیکھنا

جھانک تاک

نظربازی، گھورا گھوری، جاسوسی، درزیدہ نظر سے دیکھ لینا

تانک جھانک

تلاش، جستجو، کھوج

تاکا جھانکی

وہی گھ۔ر گھر کی تاکا جھانکی وہی در خرچی وہی بازاروں کے چکر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج ہن٘س)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج ہن٘س

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone