تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج ڈَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

ڈَن٘ڈ

بازو

ڈنْڑ

دَنْڈ

ڈنڈا، سونٹا، عصا

ڈانڑ

رک : ڈانڈ (۱)

ڈانڈ

تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ

داند

اودھم، دھما چوکڑی، کود پھاند

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

دنداں

دندان کا مخفف، دانت، بتیسی، چوکا

ڈَن٘ڈ مار

کشتی کا ایک پیچ جس کا طریقہ یہ ہے کہ جب حریف بائیں پیترہ پر کھڑا ہو کر اپنا بایاں ہاتھ گردن پر رکھے تو . . . بائیں طرف سے پیچھے چلا جائے اور فوراً دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈ کُھلا

نیلا کبوتر جس کی دم کے پر سفید ہوں

دَند کاری

دشمن .

ڈَن٘ڈ مَلْنا

(پہلوانی) تعریف کرنا ، شاباشی دینا.

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

ڈَن٘ڈ اُوچھال

کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے دان٘و پر چت کردے.

ڈَن٘ڈ قَبْضَہ

جسمانی صحت، زورِ بازو

دَند سارنا

دشمنی پھیلانا ، عدوات کرنا ، دشمنی نکلنا ، عداوت نکالنا .

ڈَن٘ڈ بَل

زورِ بازو

ڈَن٘ڈ مَل دینا

مالش کرنا ؛ تیّاری کرنا.

دَنْد بَسانا

دشمنی مول لینا .

دَنْد مَچانا

دَنْڈ مَنڈِْیاں

سر اور بازوؤں کی کوشش سے کوئی کام کرنا .

ڈَن٘ڈ پَر مِٹّی چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ڈَن٘ڈ پَر خاک چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

دَنْڈا

ڈنڈا، بازو، بانڈی، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، گدکا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

دَنْدا

رقیب ، سوکن ، جفاکار ، عیار ، دشمن .

دَنْڈی

دُشمن ، دندی .

دَند سار کَرنا

رک : دند سارنا .

ڈَنْڈا

خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا

dandy

چھیلا

دَنْڈْنا

سزا دینا، جرمانہ کرنا

دَنْدھا

رک : دھندا .

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

dandriff

سر کی خشکی

ڈَنْڈے باز

بنوٹ یا لکٹی چلانے کا فن جاننے والا ؛ بات بات پر ڈنڈا اُٹھانے والا ، لڑاکا.

dandle

کِھلانا

دَنْدانی

دانت سے متعلق یا منسوب ، دانت کا .

dandruff

خُشْکی

ڈَنْڈی دار

تولنے والا، ڈنڈی تول

دَنْدیلی

ڈھال پر گاڑی کی رفتار کو کم کرنے یا بند کرنے کا اڑنگا جو لوہے یا لکڑی کے گٹکے کی شکل میں ہوتا ہے اور پہیے سے ملا ہوا لگا رہتا ہے .

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دِینڑ

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

dandyish

ہانکا

ڈَنْڈی گَر

پنکھے یا ترازو کی ڈنڈیاں بنانے والا.

ڈَنْڈَاْ زَنِی

تشدد کا ایک طریقہ جس میں بازُو پچھلی طرف بان٘دھ دئیے جاتے ہیں اور رسّی میں ڈنڈا دے کر اُس کو گُھماتے ہیں

دَنْداسَہ

ایک درخت کی چھال جسے پیس کر دانت صاف کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، اس کے استعمال سے دانت نہایت صاف ہو جاتے ہیں اور ہونٹوں پر ہلکا سا زرد دنگ چڑھ جاتا ہے .

ڈَنْڈا بیڑی

ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے

ڈَنْڈی تول

ڈنڈی دار ، تولنے والا ، دھڑوائی.

دندناتے

چلاہٹ، غرور، دلیری سے، بے دھڑک، لاپرواہی سے، بے فکری سے

دَنْدِیلا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتاولی ، دنتیلا .

دَنْداسا

ڈَنْڈی مار

کم تولنے والا ؛ ڈن٘ڈی مارنے والا

ڈَنْڈے بازی

(بنوٹ) لکٹی چلانے کا فن ؛ ڈنڈوں سے لڑنا ؛ لڑائی جھگٹا کرنا .

دَنْڈَلْنا

ڈھونڈھنا ، تلاش کرنا .

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

ڈَنْڈے نُما

لنبوتری شکل کا جسکا ایک سِرا موٹا ، لمبا اور پتلا ہو .نوکیلا ، دُم دار .

ڈَنْڈیر

سیدھی لکیر، دھاری سیدھا، خط

ڈَنْڈا بازی

لاٹھی چلانے کا فن، مارپیٹ

ڈَنْڈا سا

ڈنڈے کی طرح سیدھا، بے پتّوں کا درخت، سوکھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں راج ڈَنْڈ کے معانیدیکھیے

راج ڈَنْڈ

raaj-DanDराज-डंड

اصل: سنسکرت

راج ڈَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹیکس، جرمانہ، سرکاری جرم کی سزا

English meaning of raaj-DanD

Noun, Masculine

  • tax, fine
  • king's sceptre, royal sceptre
  • kingly authority
  • punishment inflicted by order of a king
  • tax or fine payable to royalty

राज-डंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टैक्स, जुर्माना, सरकारी जुर्म की सज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج ڈَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج ڈَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone