تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رائِجُ الْوَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رائِجُ الْوَقْت کے معانیدیکھیے
رائِجُ الْوَقْت کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کا ہر وقت یا فی الحال دستور یا چلن ہے، جو آج مقبول اور جاری ہے
- جو اس وقت بازار میں عام طور سے چلتا ہے، جس کو آج کل کے دوکاندار چیزوں کے عوض لیتے ہیں، سکہ کے لیے مستعمل
شعر
رائج الوقت ہیں بازار میں کھوٹے سکے
جو کھرے ہیں انہیں ہوتے ہوئے رسوا دیکھا
English meaning of raa.ij-ul-vaqt
Adjective, Singular
- adopted by time, current for the time being, custom or fashion of the time
- current coin
राइज-उल-वक़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- समय के चलन के अनुसार, जो वर्तमान समय में लोकप्रिय और प्रचलित हो
- जो चीज़ वर्तमान में स्वीकृत और चालू अवस्था में हो, सिक्के के लिए प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رائِجُ الْوَقْت)
رائِجُ الْوَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔