تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہی" کے متعقلہ نتائج

کَمَنْد

ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَمَنْدِ زُلْف

بالوں کا حلقہ، بالوں کے پیچ و خم

کَمَنْد بائِی

(طب) ایک قسم کا تشنّج جو گردن اور ہن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے

کَمَنْد بَٹْنا

رسی بٹنا، رسی بنانا

کَمَنْد اَنْداز

کمند پھینکنے والا، پھان٘سنے والا

کَمَنْد پھین٘کْنا

کوٹھے کے اوپر چڑھنے کے واسطے رسّی کے حلقے پھینکنا

کَمَنْد کَرْنا

کمند ڈالنا، کمند پھینکنا

کَمَنْد ٹُوٹْنا

پھندا ٹوٹنا، آسرا ختم ہو جانا

کَمَنْد مَارْنا

رک : کمند پھینکنا .

کَمند ڈالنا

کمند پھینکنا، رسّی کی سیڑھی وغیرہ پھینکنا

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

گیسُو کَمَنْد

وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں

مُشْکِیْں کَمَنْد

وہ جس کے سیاہ بال کمند کی مانند ہوں

سِتاروں پَہ کَمَنْد ڈالْنا

ترقی کی بلند ترین چوٹیوں کو چھو لینا، غیر معمولی کارنامے انجام دینا، مُشکل سے مُشکل کام پر قابو پا لینا

نُور کی کَمَند پھینْکنا

(مراد) روشنی بکھیرنا، نور پھینکنا، روشنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہی کے معانیدیکھیے

راہی

raahiiराही

اصل: فارسی

وزن : 22

راہی کے اردو معانی

صفت

  • مسافر، راہ گیر
  • راستہ چلنے والا، جانے والا
  • کفِ دست کا ، ہتھیلی کا ، اندرونی .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راہی

مسافر، راہ گیر

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raahii

Adjective

राही के हिंदी अर्थ

विशेषण

راہی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone