تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہِب" کے متعقلہ نتائج

سَنْیاسی

۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں راہِب کے معانیدیکھیے

راہِب

raahibराहिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَهَبَ

  • Roman
  • Urdu

راہِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، نصاریٰ کا پیشوا
  • تارک الدنیا، خانقاہ نشین، فقیر، جوگی، ڈرکر بھاگنے والا (خصوصاً عیسائی اور یہودیوں کے لیے مستعمل)
  • رہبر، پیشوا، ہادی

شعر

Urdu meaning of raahib

  • Roman
  • Urdu

  • roman kaitholik kiliisa ka paadarii, nasaara ka peshvaa
  • taarik- u.ud-duniyaa, Khaanqaah nashiin, faqiir, jogii, Darkar bhaagne vaala (Khusuusan i.isaa.ii aur yahuudiiyo.n ke li.e mustaamal
  • rahbar, peshvaa, haadii

English meaning of raahib

Noun, Masculine

  • a monk, a Christian priest
  • a religious recluse, a pious person, a devotee, a hermit
  • leader

राहिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोमन कैथोलिक किलीसा का पादरी, नसारा का पेशवा, वह ईसाई पुरुष जो सांसारिक सुखों से निवृत्त हो चुका हो
  • जिसने संसार से पूर्णतया सम्बन्ध विच्छिन्न कर लिया हो, सन्यासी, बैरागी, जोगी, डरकर भागने वाला (विशेषतः ईसाई और यहूदी के प्रयुक्त था )
  • रहबर, पेशवा

راہِب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْیاسی

۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone