تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راحَت طَلَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت طَلَبی کے معانیدیکھیے
راحَت طَلَبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راحت طلب کا اسم کیفیت، آرام چاہنا، سُکھ مانگنا، کام دھندا نہ کرنا، صرف بیٹھ کر کھانے کی تمنا کرنا
شعر
اے سایۂ گیسو کے دیوانو بتاؤ تو
معیار جنوں ٹھہری راحت طلبی کب سے
تا کجا اے دل بیمار یہ راحت طلبی
عمر بھر جب سے بچھا پھر نہ یہ بستر الٹا
سفر عشق میں کی ضعف نے راحت طلبی
ہر قدم سائے کو میں اپنے شبستاں سمجھا
English meaning of raahat-talabii
Noun, Feminine
- demanding comforts, comfort seeker
राहत-तलबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आराम चाहना, सुख माँगना, सुख चाहना, काम-धंधा न करना, केवल बैठे-बैठे खाने की इच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راحَت طَلَبی)
راحَت طَلَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔