تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راحَت فَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت فَزا کے معانیدیکھیے
راحَت فَزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- راحت افزا، سُکھ پہن٘چانے والا، آرام بڑھانے والا، راحت بخش، سکون دینے والا
شعر
تھا نہ جز غم بساط عاشق میں
غم کو راحت فزا کیا تو نے
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت فزا نہیں ہوتا
ہائے کیا ہو گیا طبیعت کو
غم بھی راحت فزا نہیں ہوتا
English meaning of raahat-fazaa
Persian, Arabic - Adjective
- pleasing, comforting, soothing, delightful
राहत-फ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ‘राहतअफ्ज़ा' को लघु, आरामदायक, मनभावन, आकर्षक, मधुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راحَت فَزا)
راحَت فَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔