تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ پَر لے آنا" کے متعقلہ نتائج

راہ پَر لے آنا

راستے پر لگانا، رام کرنا، ہم خیال بنانا.

راہ پَر آنا

کُچْھ راہ پَر آنا

سدھر جانا ، راہ راست پر آجانا ، نیم راضی ہونا ؛ کسی حد تک رضامند ہونا.

مِزاج راہ پَر آنا

طبیعت درست ہونا ، طبیعت کا اصلاح پر آنا

قِسْمَت راہ پَر آنا

نصیب اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ، دن پھرنا ، اچھے دن آنا

نَصِیب رَاہ پَر آنا

مقدر سیدھا ہونا ،نصیب کا یاور ہونا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

راہِ راسْت پَر آنا

گُناہوں سے توبہ کرنا، نیکی کی راہ اِختیار کرنا.

ڈَھب پَر لے آنا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ پَر لے آنا کے معانیدیکھیے

راہ پَر لے آنا

raah par le aanaaराह पर ले आना

محاورہ

راہ پَر لے آنا کے اردو معانی

  • راستے پر لگانا، رام کرنا، ہم خیال بنانا.

राह पर ले आना के हिंदी अर्थ

  • रास्ते पर लगाना, राम करना, हमख़याल बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ پَر لے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ پَر لے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words