تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج راہ پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج راہ پَر آنا

طبیعت درست ہونا ، طبیعت کا اصلاح پر آنا

راہ پَر آنا

راہ پَر لے آنا

راستے پر لگانا، رام کرنا، ہم خیال بنانا.

کُچْھ راہ پَر آنا

سدھر جانا ، راہ راست پر آجانا ، نیم راضی ہونا ؛ کسی حد تک رضامند ہونا.

قِسْمَت راہ پَر آنا

نصیب اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ، دن پھرنا ، اچھے دن آنا

مِزاج راہ پَر آنا

۔مزاج اصلاح پر آنا۔

نَصِیب رَاہ پَر آنا

مقدر سیدھا ہونا ،نصیب کا یاور ہونا

مِزاج اِعْتِدال پَر آنا

مزاج میں گرمی و سردی کامعتدل ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا ، مزاج درست ہونا ۔

راہِ راسْت پَر آنا

گُناہوں سے توبہ کرنا، نیکی کی راہ اِختیار کرنا.

مِزاج اِصلاح پَر آنا

بدمزاجی کم ہو جانا ، مزاج کی خرابی دور ہو جانا ، مزاج کی بد عنوانیاں جاتی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج راہ پَر آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج راہ پَر آنا

mizaaj raah par aanaaमिज़ाज राह पर आना

محاورہ

مِزاج راہ پَر آنا کے اردو معانی

  • طبیعت درست ہونا ، طبیعت کا اصلاح پر آنا

मिज़ाज राह पर आना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत दरुस्त होना, तबीयत का पर आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج راہ پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج راہ پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words