تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ مِلْنا کے معانیدیکھیے
راہ مِلْنا کے اردو معانی
- گزرنے کے لیے راستہ پانا.
- تدبیر نکل آنا ، بہانہ ملنا ، موقع ہاتھ آنا.
- دخل و عمل کا موقع ہاتھ آنا ، باریابی نصیب ہونا.
- منزلِ مقصود نظر آنا
राह मिलना के हिंदी अर्थ
- गुज़रने के लिए रास्ता पाना
- तदबीर निकल आना, बहाना मिलना, मौक़ा हाथ आना
- दख़ल-ओ-अमल का मौक़ा हाथ आना, बारयाबी नसीब होना
- मंज़िल-ए-मक़सूद नज़र आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ مِلْنا)
راہ مِلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔