تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ حَقِیقَت کے معانیدیکھیے
راہ حَقِیقَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سچّائی کا راستہ، درست راستہ
شعر
جب چلو راہ حقیقت پہ کوئی
خواب آنکھوں میں بسا رہنے دو
آج تک راہ حقیقت میں رہے میرے قدم
مجھ کو بدلے ہوئے حالات بھی بہکا نہ سکے
مانا کہ ہر اک موڑ پہ باطل کی ہے دیوار
تم راہ حقیقت سے گزر کیوں نہیں جاتے
English meaning of raah-e-haqiiqat
Noun, Masculine
- way to the Truth
राह-ए-हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सत्य का पथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ حَقِیقَت)
راہ حَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔