تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَاہِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَاہِ عَمَل کے معانیدیکھیے
رَاہِ عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی
- کام کی روش
- کام کا ڈھنگ
- کا م کا راستہ
شعر
حوصلہ کہتے ہیں اک راہ عمل دیتا ہے
حوصلہ مند تو تقدیر بدل دیتا ہے
سب اہل ظرف راہ عمل پر ہوئے رواں
کم ظرف ادھر ادھر کے خیالوں میں گھر گئے
اے رہرو فرزانہ بے جذب مسلمانی
نے راہ عمل پیدا نے شاخ یقیں نمناک
English meaning of raah-e-'amal
Persian, Arabic
- Way to work, working style
- plan of action
राह-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- काम करने का तरीका, कार्य शैली
رَاہِ عَمَل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَاہِ عَمَل)
رَاہِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔