تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: راہ
راہ دینا کے اردو معانی
- راستہ پیدا کرنا، ہدایت دینا
- آنے جانے کا راستہ دینا، گزرنے کے لیے راستہ چھوڑنا
- آنے دینا، جگہ دینا
- موقع دینا
- حوصلہ دینا، بڑھاوا دینا
English meaning of raah denaa
- give away for passersby, let come, give space, to give chance
- encourage, promote, cheer, find the way for someone
राह देना के हिंदी अर्थ
- रास्ता उत्पन्न करना, मार्ग-दर्शन करना
- आने जाने का रास्ता देना, गुज़रने के लिए रास्ता छोड़ना
- आने देना, स्थान देना
- अवसर देना
- प्रोत्साहित करना, हौसला देना, बढ़ावा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ دینا)
راہ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔