تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راگ مالا" کے متعقلہ نتائج

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرین اِنتِقام

بِہْتَرِین اِنتِقام عَفْو ہَے

بِہتَرِین

نہایت اچھا، سب سے اچھا

بِہتَرین اَفراد

بِہتر کام

اچھا کام، عمدہ بات

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بِہتر جاننا

اچھا سمجھنا، ترجیح دینا

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

نِصف بِہتَر

بیوی، بیگم، جورو، مراد : خاتون

بَدَرْجَہا بِہْتَر

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

اَپْنے سے بِہتَر خُدا

اس وقت کہتے ہیں جب کسی کے غرور پر طنز کرنا مقصود ہو

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

کام بہتر کرنا

۔دیکھو۔ ابتر۔

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں راگ مالا کے معانیدیکھیے

راگ مالا

raag-maalaaराग-माला

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: موسیقی

راگ مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسیقی کے ایک رسالے کا نام جس میں تصویروں کے ذریعے اصلی اور ذیلی سروں یا طرزوں کی تاریخ پیش کی گئی ہو
  • راگوں کا مجموعہ، راگوں کا کلیات
  • موسیقی کے اصولوں کی کتاب
  • کوئی ایسا گیت یا پد جس میں ایک ساتھ کئی شاستروں کے راگوں کا استعمال کیا گیا ہو
  • (مجازاً) طویل داستان، لمبی چوڑی کہانی، کسی شخص کی آپ بیتی یا رام کہانی، سفر نامہ، عورتوں کی کہانیاں
  • (کنایۃً) جعل سازی، فریب، دھوکا

English meaning of raag-maalaa

Noun, Feminine

  • name of a treatise on music (it is merely a collection of pictures exhibiting the traditional history of the primary and subordinate modes, and the subjects appropriated to each)
  • principles of music, guide book comprising these
  • series of musical presentations
  • (Metaphorically) travellers tale, old wives tale, long story, autobiography of a person
  • ( Metaphorically) cheating, trick, fraud

राग-माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संगीत की एक पत्रिका का नाम जिसमें चित्रों द्वारा मूल और उपशीर्षक सुरों या शैलियों का इतिहास प्रस्तुत किया गया हो
  • रागों का संग्रह
  • वह पुस्तक जिसमें कई रागों का संकलन हो
  • कोई ऐसा गीत या गेय पद जिसमें एक-साथ कई शास्त्रीय रागों का प्रयोग किया गया हो
  • (लाक्षणिक) लंबी कथा, लंबी-चौड़ी कहानी, किसी शख़्स की आत्मकथा या राम-कहानी
  • ( लाक्षणिक) जालसाज़ी, धोका, छल, फ़रेब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راگ مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راگ مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone