تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رافِضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رافِضی کے معانیدیکھیے
رافِضی کے اردو معانی
- اُس گروہ کا فرد جس نے زیدِ شہید ابنِ امام زِین العابدین کے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر اُن کا ساتھ چھوڑ دیا.
- چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رافِضی)
رافِضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔