تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

مُتَخَلِّف

جو پیچھے رہ گیا ہو ، جو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہو ، مؤخر

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ

quvvat-e-mutaKHayyilaक़ुव्वत-ए-मुतख़य्यिला

اصل: عربی

وزن : 21211212

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ قوت، جو محسوس چیزوں کی صورتوں کو ذہن میں محفوظ رکھتی ہے، دماغی قوت، جس سے انسان غیر حاضر چیزوں کا نقش دل میں بناتا ہے، وہم، خیال، ذہن کی تخلیقی قوت

Urdu meaning of quvvat-e-mutaKHayyila

  • Roman
  • Urdu

  • vo quvvat, jo mahsuus chiizo.n kii suurto.n ko zahan me.n mahfuuz rakhtii hai, dimaaGii quvvat, jis se insaan Gair haazir chiizo.n ka naqash-e-dil me.n banaataa hai, vahm, Khyaal, zahan kii taKhliiqii quvvat

English meaning of quvvat-e-mutaKHayyila

Noun, Feminine

  • force of imagination
  • the power of fancy
  • the thinking faculty
  • reason

क़ुव्वत-ए-मुतख़य्यिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख्याल करने की कुव्वत, विचार-शक्ति, कल्पना-शक्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

مُتَخَلِّف

جو پیچھے رہ گیا ہو ، جو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہو ، مؤخر

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone