تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ حَیوانی" کے متعقلہ نتائج

قُوَّتِ حَیوانی

(طِب) طب کی رو سے وہ قوت جس پر حیات جسمانی کا مدار ہے وہ جسمانی قوتیں جو کل حیوانات میں مشترک ہیں ، اُن قوائے ذہنی سے متمیز جو انسان سے مخصوص ہیں ، وہ قوت جس سے اعضا میں زندگی قائم رہنی ہے یہ قوت دل میں ہوتی ہے اور اس سے بذریعہ شرائین تمام اعضاء میں پہنچتی ہے اور ان کو زندہ رکھتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ حَیوانی کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ حَیوانی

quvvat-e-haivaaniiक़ुव्वत-ए-हैवानी

وزن : 212222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

قُوَّتِ حَیوانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طِب) طب کی رو سے وہ قوت جس پر حیات جسمانی کا مدار ہے وہ جسمانی قوتیں جو کل حیوانات میں مشترک ہیں ، اُن قوائے ذہنی سے متمیز جو انسان سے مخصوص ہیں ، وہ قوت جس سے اعضا میں زندگی قائم رہنی ہے یہ قوت دل میں ہوتی ہے اور اس سے بذریعہ شرائین تمام اعضاء میں پہنچتی ہے اور ان کو زندہ رکھتی ہے.

Urdu meaning of quvvat-e-haivaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) tibb kii ro se vo quvvat jis par hayaat jismaanii ka madaar hai vo jismaanii quvvte.n jo kal haivaanaat me.n mushtark hai.n, in kavaay zahnii se mutamayyaz jo insaan se maKhsuus hai.n, vo quvvat jis se aazaa me.n zindgii qaayam rahnii hai ye quvvat dil me.n hotii hai aur is se bazriiyaa sharaa.iin tamaam aazaa me.n pahunchtii hai aur un ko zindaa rakhtii hai

English meaning of quvvat-e-haivaanii

Noun, Feminine

  • animal or vital power

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُوَّتِ حَیوانی

(طِب) طب کی رو سے وہ قوت جس پر حیات جسمانی کا مدار ہے وہ جسمانی قوتیں جو کل حیوانات میں مشترک ہیں ، اُن قوائے ذہنی سے متمیز جو انسان سے مخصوص ہیں ، وہ قوت جس سے اعضا میں زندگی قائم رہنی ہے یہ قوت دل میں ہوتی ہے اور اس سے بذریعہ شرائین تمام اعضاء میں پہنچتی ہے اور ان کو زندہ رکھتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ حَیوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ حَیوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone