تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُطْبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْبی کے معانیدیکھیے
قُطْبی کے اردو معانی
صفت
- قطب جنوبی یا قطب شمالی کا
- یاقوت کا چھوٹا نگینہ، کتابی نگینہ، کان سے نکالا ہوا قدرتی ساخت کا نگینہ جس کو تراشنے اور بنانے کی ضرورت نہ ہو
شعر
تھکے ہارے مسافر سو گئے ہیں
فقط قطبی ستارا جاگتا ہے
میری ہر راہ گزرتی ہے ترے کوچے سے
تو مرا قطبی ستارہ ہے، خدا جانتا ہے
بھٹک جائیں گے یا منزل ملے گی
یہاں قطبی ستارا مستقل ہے
English meaning of qutbii
Adjective
- Of or relating to the pole, polar
- polar
قُطْبی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُطْبی)
قُطْبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔