تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُطْبَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْبَین کے معانیدیکھیے
قُطْبَین کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطب جنوبی، کسی جسم کے دو مقابل سرے، متضاد سرے، اضداد
شعر
پہنچا ہے ترے مہر سے قطبین کا موسم
دن تھا تو نہیں بھی تھا یہ شب ہے بھی نہیں بھی
کدھر کدھر سے بچائیں سینے کی شعلگی کو
بدن کے چاروں طرف ہی قطبین کی فضا ہے
English meaning of qutbain
Noun, Masculine, Plural
- the two poles, North Pole and South Pole
क़ुत्बैन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- उतरी और दक्षिणी दोनों ध्रुव, दोनों ध्रुव, किसी शरीर के दोनों दिशा के अंग
قُطْبَین کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُطْبَین)
قُطْبَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔