تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قرآن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قرآن کے معانیدیکھیے
قرآن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آخری آسمانی کتاب جو ایک سو چودہ سورتوں پر مشتمل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوئی، جو سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب، مسلمانوں کی سب سے اہم اور بنیادی مذہبی کتاب، قرآن مجید، کلام اللہ، کتاب اللہ
شعر
منہ زبانی قرآن پڑھتے تھے
پہلے بچے بھی کتنے بوڑھے تھے
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
کسی کا رخ ہمیں قرآن کا جواب ملا
خدا کا شکر ہے بت صاحب کتاب ملا
English meaning of qur.aan
Noun, Masculine
- the sacred book of Islam, the great, the noble book
क़ुरआन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इस्लाम की पाक किताब है और इसकी नींव है, मुसलमानों का धर्म ग्रंथ, जो उनके मतानुसार आस्मानी किताब है, जिसमें तीस 'पारे’, छोटी बड़ी एक सौ चौदह सूरते’, ६६४० ‘आयते’ और ५४० ‘रुकूअ' है
قرآن کے مترادفات
قرآن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قرآن)
قرآن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔