تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُلی کے معانیدیکھیے
قُلی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غلام، نوکر
- باربرداری کا کام کرنے والا، حمال، خصوصاً وہ شخص جو ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا مال و اسباب اٹھاتا ہے، مزدور
شعر
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
رہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں
क़ुली के हिंदी अर्थ
قُلی کے مترادفات
قُلی کے قافیہ الفاظ
قُلی کے مرکب الفاظ
قُلی سے متعلق دلچسپ معلومات
قلی یہ لفظ ترکی ہے، بمعنی، ’’خادم، غلام‘‘۔ ’’حمال‘‘ کے معنی میں ہمارا لفظ ’’قلی‘‘ اور انگریزی لفظ Coolie اسی سے بنے ہیں۔ ’’علی قلی، محمد قلی، درگاہ قلی‘‘ وغیرہ ناموں میں یہی ترکی لفظ ’’قلی‘‘ ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُلی)
قُلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔