تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُدْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْرَت کے معانیدیکھیے
قُدْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طاقت، قوّت، زور
- مجال
- سکت
- امکانی قوّت
- دسترس
- مقدور
- عبور
- قابو، اختیار
- حوصلہ، ہمّت، سکت
- خدائی طاقت یا شان خداوندی، کرشمۂ قدرت، خدا کی ذات
- (مجازاً) وہ طاقت جس سے دنیا اور اس میں موجود ہر چیز پیدا ہوتی ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
خدا کی اس کے گلے میں عجیب قدرت ہے
وہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے
بت نظر آئیں گے معشوقوں کی کثرت ہوگی
آج بت خانہ میں اللہ کی قدرت ہوگی
English meaning of qudrat
क़ुदरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रकृति, निसर्ग, नेचर, फ़ित्रत, सामर्थ्य, शक्ति, मक्दूर, देवी माया, खुदा की कुदरत, वश, ज़ोर, शक्ति, ताक़त, समृद्धि, दौलतमंदी
- मजाल , सकत
- इमकानी क़ो्वत, दस्तरस, मक़दूर , उबूर
- प्रकृति, नियन्त्रण, ख़ुदा की शक्ति, ज़ोर, हौसला
- बल
- निपुणता
- क़ाबू, इख़तियार
- हौसला, हिम्मत, सकत
- दैवीय ताक़त या शान-ए-ख़ुदावंदी, प्रकृति का करिश्मा, ख़ुदा का अस्तित्व
- (लाक्षणिक) वह ताक़त जिससे दुनिया और उसमें उपस्थित हर चीज़ पैदा होती है
قُدْرَت کے مترادفات
قُدْرَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُدْرَت)
قُدْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔