تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات رات" کے متعقلہ نتائج

ذات رات

حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

کَماویں رات، کِھلاویں ذات

باحیا یا غیرت مند آدمی برادرانہ حقوق حتّی الامکان ادا کرتے ہیں .

کماویں رات کھلاویں ذات

غیرتمند آدمی برادرانہ حقوق کوحتی الوسع ادا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات رات کے معانیدیکھیے

ذات رات

zaat-raatज़ात-रात

دیکھیے: ذات پات

  • Roman
  • Urdu

ذات رات کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

    مثال خدا کی قُدرت، میں ان کی خوشی کے لیے ایسے ویسے پنچھی پردیسی سے جس کا حسب نسب ذات رات معلوم نہیں شادی کروں۔

Urdu meaning of zaat-raat

  • Roman
  • Urdu

  • hasab nasab, nasal, Khaandaan, qabiila

ज़ात-रात के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वंश, परिवार, जनजाति, जाती, नस्ल

    उदाहरण ख़ुदा की क़ुदरत, में उनकी ख़ुशी के लिए ऐसे वैसे पंछी प्रदेशी से जिसका हसब-नसब ज़ात-रात मालूम नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذات رات

حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

کَماویں رات، کِھلاویں ذات

باحیا یا غیرت مند آدمی برادرانہ حقوق حتّی الامکان ادا کرتے ہیں .

کماویں رات کھلاویں ذات

غیرتمند آدمی برادرانہ حقوق کوحتی الوسع ادا کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات رات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات رات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone