تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُبُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُبُول کے معانیدیکھیے
قُبُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اقرار، تسلیم، منظور
- قبولیت اِجابَت (دعا وغیرہ کی)
- مقبولیت، پسند کرنا
- رضا مندی، ماننا
- لینا، اخذ کرنا
- علمِ نجوم کی ایک اصطلاح
وضاحتی ویڈیو
شعر
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ
مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
English meaning of qubuul
Noun, Masculine
- acceptance, accession, admissibility, admission, admittance, agreement, approval
- fulfilment (of prayer), acceptance, granting
- favourable reception
क़ुबूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कबूलने अर्थात् मानने या स्वीकार करने की क्रिया या भाव
- स्वीकार करना, ग्रहण करना, अपनाना
قُبُول کے مترادفات
قُبُول سے متعلق محاورے
قُبُول کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُبُول)
قُبُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔